تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pharaoh" کے متعقلہ نتائج

pharaoh

فِرْعَون

پَہاڑ

(بطور صنعت تشبیہ) عظیم، بڑے حبثے والا، بہت بڑا

فَرْحاں

خوش، شاداں، مسرور، مطمئن، آسودہ

پُھوڑ

(دہلی) صفت پھوٗہڑ

فَرَح

پھاڑ

پھاڑنا کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

پَھڑ

بڑی توپ رکھنے کا اڈّا .

پَھنْدھ

رک : پھند ، پھندا .

پاہاڑ

رک : پہاڑ ۔

پَہَڑ

پہاڑ (رک) کی تخفیف.

فَرَح اَفْزا

خوشی بڑھانے والا ، خوش کن ، فرحت بخش.

فَرَح بَخْش

خوشی دینے والا، خوش کُن

فَرَح مَنْد

خوشی و مسرت سے معمور، خوش و خرم

فَرَح اَنْگیز

نشاط افزا ، خوشی و مسرت پیدا کرنے والا ، فرحت انگیز.

پھاڑ توڑْنا

ٹکڑے ٹکرے کر دینا ، پرزے پرزے کر دینا .

پَھڑی باز

دغا باز، دھوکے باز، دھوکہ دینے والا

پَھڑ باز

کچھ دام لے کر جوا کھلانے والا شخص، پھڑ لگانے والا شخص، قمار باز، جواری

پَہاڑ توڑْنا

(کسی مصیبت وغیرہ کا) کثرت یا زیادتی کے ساتھ نازل کرنا بہتات کرنا (عموماً جبر ظلم ستم وغیرہ کے ساتھ) .

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

پَہاڑی اُودْ بِلّی

(رک) بلی کی ایک قسم جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے ، لاط : Lutra Vulgaris.

پَہاڑی دار

(تعمیر) این٘ٹ یا پتھر کی ایک خاص وضع کی چنائی جو خصوصی شکل میں ناہموار ہوتی ہے.

پَھڑ جَھڑْوانا

(ٹھگی) موقع واردات کی علامات کو مٹا دینا ؛ مقتول کا نشان بے نشان کر دینا .

پَھڑ جَھاڑْنا

(ٹھگی) موقع واردات کی علامات کو مٹا دینا ؛ مقتول کا نشان بے نشان کر دینا .

فَرَح ناک

فرحت بخش، فرح مند، خوشی سے بھرا ہوا

فَرَح فال

اچھا شگون ، نیک شگون.

پَھڑ بازی

قمار بازی ، جوا .

پَہاڑ زِنْدَگی

۔ مونث بڑی طول طویل ناگوار زندگی۔ (فقرہ) کم عمر بیوہ کی پہاڑ زندگی کس طرح کٹے گی۔

پَہاڑکا پَہاڑ

ڈھیر کا ڈھیر ، ان٘بار کا ان٘بار ، بہت بڑا تودا .

پَہاڑی دِیمَک

دیمک کی ایک قسم جس کا رن٘گ سفید ہوتا ہے اور جو ساخت اور حیاتی خصوصیات کی بنا پر ایک علیحدہ جنس کی حیثیت رکھتی ہے جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے لاط : Archotermopsis wrougtoni.

پَھڑ پَیَّا

توپ گاڑی ، توپ رکھنے کا پہیوں دار اڈا ، ربکلا .

فَرَح کَرنا

خوشی پہنچانا ، خوش کرنا.

پَہاڑ والی

چیچک، سیتلا، کالکا مائی

پَہاڑی اِن٘دِرائِن

ایک قسم کا کِھیرا جسے ابرالو بھی کہتے ہیں

پَہاڑی شیر

ایک بہت برا جن٘گلی بلاؤ جو دم سمیت ۲ ، ¼ ۲ گز لمبا ہوتا ہے یہ درختوں پر رہتا ہے پرندے اور بندر مار مار کر کھاتا ہے جھاڑی میں چھپ کر ہرن کا بھی شکار کر لیتا ہے پالتو سور گھوڑے گائے وغیرہ مویشوں کا بڑا دشمن ہے مگر آدمی سے بہت ڈرتا ہے اور کبھی وار نہیں کرتا.

پَھڑ جَھڑوا

(ٹھگی) وہ ٹھگ جو موقع واردات کی علامات کو مٹانے پر مقرر ہو .

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

پہاڑ دِن پڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہے

پَھڑ پَہِیَّہ

توپ گاڑی، توپ رکھنے کا پہیوں دار اڈا، ربکلا

پَھڑْ پَھڑ

پرندے کے پھڑ پھڑانے یعنی بازوؤں کو ہوا میں حرکت دینے کی آواز، جھرجھری

پھاڑ کھانے کو دَوڑْنا

رک : پھاڑ کھانا .

پَہاڑ پَر چَڑھنا

پَہاڑ پَھٹْ پَڑْنا

بلائے نا گہانی آنا ، مصیبت نازل ہونا.

پَہاڑ دِن پَڑا ہونا

بہت دقت ہونا

پھاڑے پھاڑ

پہاڑ ہی پہاڑ .

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَرْہاد کُش

(کنایۃً) دلّالہ ، کٹنی

پَھاڑ دینا

چیرنا، چاک کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

فَرْحَتُ اللِقا

فَراہَم شُدَہ

اکھٹا کیا ہوا، جمع کیا ہوا

فَرْحَت اَنْدوز

خوشی کا ذخیرہ کرنے والا ؛ مراد : بے حد خوش و خرم.

پَھڑ کِیلی

(گاڑی بانی) وہ کیلی جو کے ذریعے پھڑ کا سِرا گاڑی کے اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگے ہوئے آہنی چکر (چکری) پر جوڑ دیا جاتا ہے .

پَھڑ پَھڑانٹا

رک : پھڑ پھڑاہٹ .

پہاڑی لنگور

لن٘گور کی ایک قسم جو پہاڑوں پر ہوتی ہے اور بندروں سے مشابہ لیکن اس کا من٘ہ سیاہ اور دُم بندروں سے زیادہ لمبی اور سخت ہوتی ہے

فَرْحَت زا

خوشی و مسرت پیدا کرنے والا.

پَھڑ بِچْھنا

جوئے کی بساط لگنا یا جمنا .

فَرَحِ مُہْلِک

مہلک خوشی ، ضرررساں خوشی ، اذیت ناک مسرت.

پَھڑ صَحِیح کَرنا

(شکاری) شکار کے شانے کا نشانہ بان٘دھنا .

فَرْحَت اَفْزا

خوشی بڑھانے والا، تازگی بخش، مفرح، فرح افزا

پَہاڑی آلُو

آلو کی ایک قسم جس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے.

فَروہِیدَہ

پھینکا ہوا ؛ مراد ، جھولی میں پھینکا ہوا ؛ منتخب ، نفیس ؛ خوش سلیقہ ؛ ایجاد کا مادّہ رکھنے والا .

pharaoh کے لیے اردو الفاظ

pharaoh

ˈfeə.rəʊ

pharaoh کے اردو معانی

  • فِرْعَون

pharaoh के उर्दू अर्थ

  • फ़िर'औन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pharaoh)

نام

ای-میل

تبصرہ

pharaoh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone