تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھڑَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑَک کے معانیدیکھیے
پَھڑَک کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ
- (فن قبالت) ماں کے پیٹ میں جنین کے حرکت قلب کی آواز یا قرار حمل کی وجہ سے روح کے بوجھ کا ماں کی نبض پر اثر
- تڑپ، حرکت قلب، جنبش، حرکت نبض
- بے چینی، بے قرار، اضطراب، اختلاج
- کَھولنا، پیپ یا مواد کی گرمی یا تپش سے پھٹ نکلنے کی حالت
- جلوہ، شان، پھبن
- رقص میں بدن کے مختلف حصوں کی حرکات
- اعضا کی تھرتھراہٹ یا حرکات
- آرزو، اصل مدعا، مقصد اعلیٰ
شعر
پھڑک پھڑک کے قفس میں یہ کہتی تھی بلبل
کہ ذرہ ذرہ ہے گلشن کا آشنا میرا
English meaning of pha.Dak
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- fluttering, utter, flap
- fluctuating
- vibrating, quivering, twitching, pulsation, throbbing, palpitating, palpitation
- agitation (cf. bharak)
- weltering (in blood)
फड़क के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तड़प, जुंबिश, जल्वा, शान, स्पंदन, स्फुरण, फड़कन, थरथराहट, कपकपाहट, फड़कने की क्रिया या भाव, नृत्य में शरीर के विभिन्न अंगों की गतिविधि, बेचैनी, बेक़रारी
پَھڑَک کے مترادفات
پَھڑَک کے قافیہ الفاظ
پَھڑَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھڑَک)
پَھڑَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔