تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دُنیا کے انداز بدل جانا ، انقلاب آ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

zamiin-o-aasmaan ek ho jaanaaज़मीन-ओ-आसमान एक हो जाना

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا کے اردو معانی

  • انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

ज़मीन-ओ-आसमान एक हो जाना के हिंदी अर्थ

  • इन्क़िलाब-ए-अज़ीम बरपा होना, सूरत-ए-हाल का यकसर मुनक़लिब हो जाना, उधर की दुनिया उधर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words