تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس" کے متعقلہ نتائج

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس کے معانیدیکھیے

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

god kaa chho.D kar peT kii aasगोद का छोड़ कर पेट की आस

نیز - گود کا ڈال کَر پیٹ کے آس, گود کا چھوڑ پیٹ کی آس, گود کا چھوڑ کَر پیٹ کے آس, گود کا ڈال کَر پیٹ کی آس, گود کا کھو کَر پیٹ کی آس, گود کا کھو کَر پیٹ کے آس, گود کا چھوڑ پیٹ کے آس

ضرب المثل

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس کے اردو معانی

  • موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا
  • گود کے لڑکے کو چھوڑ کر رحم یعنی حمل میں جو لڑکا ہے اس کی امید کرنا
  • حال کو چھوڑ کر مستقبل پر انحصار کرنا

गोद का छोड़ कर पेट की आस के हिंदी अर्थ

  • उपस्थित वस्तु खो कर भविष्य में लाभ की अम्मीद करना, उधार के भरोसे नक़द को खो देना
  • गोद के लड़के को छोड़कर गर्भ में जो लड़का है उसकी आशा करना
  • वर्तमान छोड़कर भविष्य पर निर्भर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words