تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش کے معانیدیکھیے
پیش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)
- تین حرکتوں میں سے ایک حرکت کی علامت جو تحریر میں (پیٹ خالی) واو کی صورت (-ُ-) حرف کے اوپر لکھی جاتی ہے. جسں کی وجہ سے اس حرف کی آواز نیم واو سے ملتی ہوئی پڑھی جاتی ہے ، ضمہ .
- آگا، سامنا، اگلا حصہ (خصوصاََ سینے پر پہننے کے لباس کا)
- مقابل، مقابلے میں (بیشتر تراکیب اضافی میں)
- (کسی شخص کی) نظر میں، نزدیک
- تسبیح کا امام
- رک: پیش قبض
- پہلے، قبل (زمان یا مکان کے لیے)
- (معماری) عمارت کا چہرہ، روکار
وضاحتی ویڈیو
شعر
جستجو کرنی ہر اک امر میں نادانی ہے
جو کہ پیشانی پہ لکھی ہے وہ پیش آنی ہے
میرے خوابوں میں بھی تو میرے خیالوں میں بھی تو
کون سی چیز تجھے تجھ سے جدا پیش کروں
میں چاہتا تھا کہ اس کو گلاب پیش کروں
وہ خود گلاب تھا اس کو گلاب کیا دیتا
English meaning of pesh
पेश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, अव्यय
- आगे, सामने, उर्दू में उ की आवाज़ के लिए प्रयोग होने वाला स्वर वर्ण
- उपस्थिति में
- संमुख, सामने, प्रथम, पहले, अगला भाग, उर्दू में ‘उ’ की मात्रा।
- संमुख, सामने, प्रथम, पहले, अगला भाग, उर्दू में ‘उ’ की मात्रा।
- सामने
- सामने; समक्ष; आगे।
پیش کے مترادفات
پیش کے متضادات
پیش سے متعلق محاورے
پیش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش)
پیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔