تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنیش" کے متعقلہ نتائج

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنیش کے معانیدیکھیے

گَنیش

ganeshगणेश

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَنیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

Urdu meaning of ganesh

  • Roman
  • Urdu

  • (praaN) ek mashhuur hinduu devtaa, shiivjii aur paarabtii ke beTe ka naam jo daanaa.ii ka devtaa aur mushkil kushaa maana jaataa hai, is ka sar haathii kii shakl ka hotaa hai

English meaning of ganesh

Noun, Masculine

  • game of a Hindu deity, Lord of the inferior deities

गणेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( पुराण) एक प्रसिद्ध हिंदू देवता, शिवजी और पार्वतीजी के बेटे का नाम जिसका सर हाथी की शक्ल का है, गणेश, गणनायक।

گَنیش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنیش

(پران) ایک مشہور ہندو دیوتا، شیوجی اور پاربتی کے بیٹے کا نام جو دانائی کا دیوتا اور مشکل کُشا مانا جاتا ہے، اس کا سر ہاتھی کی شکل کا ہوتا ہے

گَنیش چَوْتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار، جو گنیش جی کے نام سے چوتھی اگہن (آٹھواں مہینہ) کو منایا جاتا ہے، اس روز برت رکھنا بڑا پُن (ثواب) سمجھا جاتا ہے

گوبَر گَنیش

گوبر کا بنا ہوا گنیش، ہندو جب کوئی کام شروع کرتے ہیں گنیش کی صورت گوبر سے بناتے ہیں،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone