تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرْعَونی" کے متعقلہ نتائج

فِرْعَونی

غرور، تکبر سے بھرا، سرکشی، ظلم سے پر

فِرْعَونِیَت

گھمنڈ، غرور، تکبر، بڑائی، اکڑ، سرکشی، ظلم

زَنگارِ فِرْعَونی

تان٘بے کا کساؤ یا بُرادہ جسے نمک اور پانی میں گھون٘ٹ کر اور اس میں سِرکہ ڈال کر دُھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام بُرادہ سِرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خُشک کر لیا جاتا ہے

جامِ فِرعَونی

فرعون کا زریں پیالہ جسے چار آدمی اُٹھا کرمجلس میں لاتے اور چلاتے تھے.

کھانے فِرعَونی اَور طَرِیقَہ مَسْنُونی

ظاہر و باطن میں فرق ہے ، خلافِ معمول امور .

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْعَونی کے معانیدیکھیے

فِرْعَونی

fir'auniiफ़िर'औनी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: فِرْعَون

  • Roman
  • Urdu

فِرْعَونی کے اردو معانی

صفت

  • غرور، تکبر سے بھرا، سرکشی، ظلم سے پر
  • فرعون سے منسوب، سرکش اور ظالم شخص

Urdu meaning of fir'aunii

  • Roman
  • Urdu

  • Garuur, takabbur se bhara, sarakshii, zulam se par
  • firaun se mansuub, sarkash aur zaalim shaKhs

English meaning of fir'aunii

Adjective

  • attributed to Pharaoh, a rebellious and cruel man

फ़िर'औनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घमंडी, अहंकारी, मग़रूर, क्रूर, अत्याचारी, सरकश और ज़ालिम व्यक्ति
  • फ़िरऔन से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِرْعَونی

غرور، تکبر سے بھرا، سرکشی، ظلم سے پر

فِرْعَونِیَت

گھمنڈ، غرور، تکبر، بڑائی، اکڑ، سرکشی، ظلم

زَنگارِ فِرْعَونی

تان٘بے کا کساؤ یا بُرادہ جسے نمک اور پانی میں گھون٘ٹ کر اور اس میں سِرکہ ڈال کر دُھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام بُرادہ سِرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خُشک کر لیا جاتا ہے

جامِ فِرعَونی

فرعون کا زریں پیالہ جسے چار آدمی اُٹھا کرمجلس میں لاتے اور چلاتے تھے.

کھانے فِرعَونی اَور طَرِیقَہ مَسْنُونی

ظاہر و باطن میں فرق ہے ، خلافِ معمول امور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرْعَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرْعَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone