تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُولی" کے متعقلہ نتائج

پُولی

پُولا کی تصغیر

پَولی

دروازہ، پھاٹک، ڈیوڑھی، دہلیز

پولی ٹیکْنِیک

ادارہ جس میں بہت سے فنون کی تعلیم ہوتی ہو ، کثیر الفنوں ، کئی فنون کا (مدرسہ وغیرہ) .

پولی بَندْنا

چھتّا بنانا .

پولی بانْدْھنا

چھتّا بنانا .

پولِیو

بچوں کا فالج، ايک خَطَرناک بِيماری، بَچّوں کو لَگنے والی بِيماری، بَچّوں کے اَعضا کو کَمزور کرنے والی بِيماری

پولْیا

(نباتیات) پھل کی ایک شکل ، کسوم وش ، ڈون٘گی ، (انگ : Cypsela) یہ پھل دو پھل پتہ مِل پھلے اور ادنیٰ بیض خانے سے تیار ہوتا ہے جس میں صرف ایک خانہ اور قاعدی بیضدان ہوتا ہے گردہ ثمرہ بیج سے علیحدہ رہتا ہے پھل کے سر پر مستقل بالدار ریشوں کا تاج ہوتا ہے ، مثلاْ سونکس ، ڈنڈیلیاں .

پَولْیا

دربان ، چوکیدار .

پُولِیس اَیکْشَن

وہ انتظامی کارروائی جو فوجی اصول پر پولیس کے ذریعے عمل میں لائی جائے .

پَولیسی

رک : پالیسی .

پولْیاں

کُشتی کا ایک دان٘و .

بارَہ پولی

بارہ محراب والا ، بارہ محراب کا پل ؛ استعارۃً.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُولی کے معانیدیکھیے

پُولی

puuliiपूली

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُولا کی تصغیر
  • کسی ناج وغیرہ کے پودوں کی گڈی، گٹھا
  • ایک قسم کی کہاروں کی رفار جو سواری لے جانے میں چلتے ہیں
  • مونث۔ چھوٹا پوا، مکئی، جوار، باجرے کی گڈیاں

شعر

Urdu meaning of puulii

  • Roman
  • Urdu

  • puu.olaa kii tasGiir
  • kisii naaj vaGaira ke paudo.n kii guDii, gaTThaa
  • ek kism kii kahaaro.n kii rafaar jo savaarii le jaane me.n chalte hai.n
  • muannas। chhoTaa poh, maki.i, jvaar, baajre kii gaDDiyaa.n

English meaning of puulii

Noun, Feminine

  • small bundle of grass
  • straw, grass

पूली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा पूला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُولی

پُولا کی تصغیر

پَولی

دروازہ، پھاٹک، ڈیوڑھی، دہلیز

پولی ٹیکْنِیک

ادارہ جس میں بہت سے فنون کی تعلیم ہوتی ہو ، کثیر الفنوں ، کئی فنون کا (مدرسہ وغیرہ) .

پولی بَندْنا

چھتّا بنانا .

پولی بانْدْھنا

چھتّا بنانا .

پولِیو

بچوں کا فالج، ايک خَطَرناک بِيماری، بَچّوں کو لَگنے والی بِيماری، بَچّوں کے اَعضا کو کَمزور کرنے والی بِيماری

پولْیا

(نباتیات) پھل کی ایک شکل ، کسوم وش ، ڈون٘گی ، (انگ : Cypsela) یہ پھل دو پھل پتہ مِل پھلے اور ادنیٰ بیض خانے سے تیار ہوتا ہے جس میں صرف ایک خانہ اور قاعدی بیضدان ہوتا ہے گردہ ثمرہ بیج سے علیحدہ رہتا ہے پھل کے سر پر مستقل بالدار ریشوں کا تاج ہوتا ہے ، مثلاْ سونکس ، ڈنڈیلیاں .

پَولْیا

دربان ، چوکیدار .

پُولِیس اَیکْشَن

وہ انتظامی کارروائی جو فوجی اصول پر پولیس کے ذریعے عمل میں لائی جائے .

پَولیسی

رک : پالیسی .

پولْیاں

کُشتی کا ایک دان٘و .

بارَہ پولی

بارہ محراب والا ، بارہ محراب کا پل ؛ استعارۃً.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone