تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَو" کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَو کے معانیدیکھیے

پَو

pauपौ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: قمار بازی

Roman

پَو کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
  • جانوروں کو پانی پلانے کی جگہ ؛ سڑک کے کنارے سایہ میں وہ جگہ جہاں مسافر آرام کرتے اور پانی پیتے ہیں .
  • روشنی کی وہ پہلی نمود جو صبح سویرے مشرق کی جانب ہوتی ہے ، تڑکا ، سپیدۂ صبح ، ظہور نور ، صبح کاذب ، صبح صادق .
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ سپیدۂ صبح۔ تڑکا۔ ۲۔ پاؤ کا مخفف۔ جیسے پوسیرا۔ ۲۔ (قمار باز) پانسوں کا ایک صفر۔ پانسے میں جب دس۔ پچیس ۔ تیس آئیں تو ایک ایک پوکا استحقاق ہوتا ہے۔ یعنی ایک خانہ زاید شمار کرتے ہیں۔ نردبازوں کی اصطلاح میں اس کے معنی ایک کے ہیں۔ اصل میں کعبتی
  • پان٘سے یا دان٘وں میں جب طاق آئے یا دس پچیس تیس آئیں تو ایک ایک پو کا استحقاق ہوتا ہے یعنی ایک خانہ زائد شمار کرتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of pau

Roman

  • (pachchiisii) daano.n ke adad jis me.n goT chausar par khelne ko rakhii jaaye - (yaanii saat ko.Diiyo.n ke chitt ya piT girne kii muqarrara taadaad par puu hotii aur goT biThaa.ii jaatii hai)
  • jaanavro.n ko paanii pilaane kii jagah ; sa.Dak ke kinaare saayaa me.n vo jagah jahaa.n musaafir aaraam karte aur paanii piite hai.n
  • roshnii kii vo pahlii namuud jo subah savere mashriq kii jaanib hotii hai, ta.Dkaa, sapiid-e-subah, zahuur nuur, subah kaazib, subah saadiq
  • ۔ (ha) muannas। १। sapiid-e-subah। ta.Dkaa। २। paa.o ka muKhaffaf। jaise posiiraa। २। (qimaarabaaz) paa.nso.n ka ek sifar। paanse me.n jab das। pachchiis । tiis aa.e.n to ek ek pokaa istihqaaq hotaa hai। yaanii ek Khaanaa zaa.ed shumaar karte hain। nard baazo.n kii istilaah me.n is ke maanii ek ke hain। me.n kaabtay
  • paanse ya daano.n me.n jab taaq aa.e ya das pachchiis tiis aa.e.n to ek ek puu ka istihqaaq hotaa hai yaanii ek Khaanaa zaa.id shumaar karte hai.n

English meaning of pau

Noun, Masculine, Feminine

  • a quarter, one fourth, a trough or place for animals to drink water, public stand for drinking water, ace, face of the dice with one spot, dawn, daybreak, the first streak of dawn, good luck, good fortune, success

पौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ज्योति या प्रकाश की रेखा।
  • सूर्य निकलने से पहले दिखाई देनेवाला हलका प्रकाश। मुहा०-पौ फटना प्रभात के समय सूर्योदय के सामीप्य के कारण कुछ कुछ उजाला दिखाई पड़ना।
  • जड़
  • पाँव; पैर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone