تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتّی" کے متعقلہ نتائج

پِتّا

حیوانی جسم کے اندر پہلو میں ایک چھوٹی سی تھیلی سے مشابہ عضو جس میں زرد زرد کڑوا پانی جگر سے رس کر آتا ہے (جسے پت کہتے ہیں)، زہرہ

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَتّا

کسی پودے یا درخت کا برگ، پات، پتّی، ورق شجر

پِتّا ماری

مجازاً محنت، مشقت، تکلیف

پِتّا لگْنا

کسی کام میں جی لگنا

پِتّا مارنا

خواہش یا غصے وغیرہ کو دبانا

پِتّا رَکْھنا

جگر رکھنا، حوصلہ و ہمت یا قوت برداشت رکھنا

پِتّا پَھٹْنا

رک : پِتّا پانی ہونا نمبر ۱ و ۲ ۔

پِتّا کِھینْچْنا

پِتّا نکالنا، قتل کی سزا دینا

پِتّا لَگانا

کسی کام میں جی لگانا، دلچسپی اور محنت سے کوئی کام کرنا

پِتّا گَلانا

اُمن٘گ اور حوصلہ پست کرنا ، ہمّت توڑنا ، دل دہلا دینا ۔

پِتّا نِکالْنا

رک : پِتّا کھین٘چنا (پِتّے نکالنا زیادہ بولتے ہیں).

پِتّا لے لینا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

پِتّا لے ڈالْنا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

پِتّا پانی کَرنا

غصّہ فرو کرنا

پِتّا پانی ہونا

اُمن٘گ اور حوصلہ نہ رہنا، ہمت پست ہو جانا

پِتّا ماری کا کام

محنت مشقت یا تکلیف وغیرہ کی برداشت، نفس کُشی

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَتّی

چھوٹا پتّا، کون٘پل، پن٘کھڑی

پَتَّہ

پَتّو

leaves

پَٹُّو

توتا .

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَرکا

ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ بَھڑْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَٹکا

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

پَتّا کَھڑَکْنا

درختوں کے پتّوں کا آواز دینا ، ذرا سی دھیمی آواز ہونا ، آہٹ ہونا

پَتّا کَھڑْکانا

پتا کھڑکنا (رک) کا لازم ۔

پَٹّا توڑ کے بھاگْنا

(خوف و ہراس وغیرہ سے) نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا .

پَتّا توڑ کَر بھاگنا

بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا یا غائب ہو جانا

پَٹّا تُڑا کَر بھاگْنا

free oneself and run away, escape

پَتّا کَھڑْکا چور سَرْکا

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

پَتّا بانْدھنا

زخم پر پَتّا رکھنا

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

پَتّا کَٹْوانا

تعلق ختم کرا دینا، چلتا کرانا

پَٹّا لِکھوانا

have a written agreement

پَتّا کاٹ دینا

کسی کے فائدے کا کوئی سلسلہ منقطع کر دینا، کسی کی لگی لگائی روزی کو ختم کردینا

پَٹّا ٹھیکے داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

پَٹّا ٹھیکا داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

پَٹّا کِھینچْنا

(زراعت) کیاری کی حد بندی کرنا ، منڈیر بان٘دھنا .

پَٹّا لِکْھوا لینا

۔ قول وقرار کرلینا۔ معاہدہ کرلینا۔ (فقرہ) کیا آپ نے اس گھر کا پٹّا لکھوالیا ہے۔

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ سَرْکا

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ سَٹْکا

پَٹاٹو

رک : پٹاٹا (تراکیب میں مستعمل).

پَٹاٹا

رک : پوٹیٹو (آلو) (عموماً تراکیب میں مستعمل) .

potato

آلو

پَٹَیتی

پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پَتّا لَگْنا

پھلوں میں داغ لگنا

پَٹّا لَوٹْنا

رک : پٹا اُلٹنا.

پَتّا بولْنا

مڑا ہوا پتا منھ میں رکھ کر اس جانور کی بولی بولنا جس کو جال میں پھنسانا ہو

پٹّا اتارنا

سپاہی یا چپراسی کو ملازمت سے برطرف کرنا ، چپراس چھین لینا .

پَتّا ڈالنا

(گنجفہ و تاش) بازی کھیلنے کو رکھنا یا حریف کے پتّے کے مقابلے میں پتّا دینا

پَٹّا اُلَٹْنا

(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .

پَتّا کاٹْنا

پَتّا کٹوا دینا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتّی کے معانیدیکھیے

پَتّی

pattiiपत्ती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا پتّا، کون٘پل، پن٘کھڑی
  • سبزی، بھن٘گ
  • بُوٹی
  • بیل بوٹا جو زیور میں بناتے یا کپڑے وغیرہ پر کاڑھتے یا بناتے ہیں (بیشتر پھول کے ساتھ)
  • ایکھ کے اوپر کا چھلکا
  • (دھات کی) پتری
  • نب
  • (کسی چیز میں) حصہ
  • چندہ
  • شراکت

اسم، مذکر

  • پت کی بنائی ہوئی ایک قسم کی مٹھائی جو پت کو پھین٘ٹ کر قلموں کی شکل کے ٹکڑے بناتے اور ان پر تل چڑھا کے تیار کر لیتے ہیں، سیؤگنی، گٹّا
  • پیدل چلنے والا، پیدل مسافر، سپاہی، پیدل فوجی، پیادہ

شعر

Urdu meaning of pattii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa pattaa, kompal, pankh.Dii
  • sabzii, bhang
  • buu.oTii
  • bel buuTa jo zevar me.n banaate ya kap.De vaGaira par kaa.Dhte ya banaate hai.n (beshatar phuul ke saath
  • akh ke u.upar ka chhilkaa
  • (dhaat kii) putrii
  • nab
  • (kisii chiiz men) hissaa
  • chandaa
  • sharaakat
  • pat kii banaa.ii hu.ii ek kism kii miThaa.ii jo pat ko phenT kar kalimo.n kii shakl ke Tuk.De banaate aur un par til cha.Dhaa ke taiyyaar kar lete hain, sii.ognii, gaTTa
  • paidal chalne vaala, paidal musaafir, sipaahii, paidal faujii, piyaada

English meaning of pattii

Noun, Feminine

पत्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = परत
  • पेड़-पौधों का बहुत छोटा पत्ता। जैसे-नोंदे, नीम या बेले की पत्ती। *
  • भांग नामक पौधे में लगनेवाले छोटे-छोटे पत्ते जो नशीले होते हैं। (पूरब) *
  • छोटा पत्ता
  • आय का हिस्सा, भाग या अंश
  • पंखुड़ी; दल
  • भंग
  • धातु आदि का कटा छोटा धारदार टुकड़ा; (ब्लेड)
  • व्यवसाय, रोज़गार आदि में होने वाला साझे का अंश; भाग
  • ताश का कोई पत्ता।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्यादा; पैदल सिपाही।
  • पैदल चलनेवाला व्यक्ति। ।
  • पैदल सिपाही। प्यादा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِتّا

حیوانی جسم کے اندر پہلو میں ایک چھوٹی سی تھیلی سے مشابہ عضو جس میں زرد زرد کڑوا پانی جگر سے رس کر آتا ہے (جسے پت کہتے ہیں)، زہرہ

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَتّا

کسی پودے یا درخت کا برگ، پات، پتّی، ورق شجر

پِتّا ماری

مجازاً محنت، مشقت، تکلیف

پِتّا لگْنا

کسی کام میں جی لگنا

پِتّا مارنا

خواہش یا غصے وغیرہ کو دبانا

پِتّا رَکْھنا

جگر رکھنا، حوصلہ و ہمت یا قوت برداشت رکھنا

پِتّا پَھٹْنا

رک : پِتّا پانی ہونا نمبر ۱ و ۲ ۔

پِتّا کِھینْچْنا

پِتّا نکالنا، قتل کی سزا دینا

پِتّا لَگانا

کسی کام میں جی لگانا، دلچسپی اور محنت سے کوئی کام کرنا

پِتّا گَلانا

اُمن٘گ اور حوصلہ پست کرنا ، ہمّت توڑنا ، دل دہلا دینا ۔

پِتّا نِکالْنا

رک : پِتّا کھین٘چنا (پِتّے نکالنا زیادہ بولتے ہیں).

پِتّا لے لینا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

پِتّا لے ڈالْنا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

پِتّا پانی کَرنا

غصّہ فرو کرنا

پِتّا پانی ہونا

اُمن٘گ اور حوصلہ نہ رہنا، ہمت پست ہو جانا

پِتّا ماری کا کام

محنت مشقت یا تکلیف وغیرہ کی برداشت، نفس کُشی

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَتّی

چھوٹا پتّا، کون٘پل، پن٘کھڑی

پَتَّہ

کسی پودے یا درخت کا برگ، پات، پتّی، ورق شجر

پَتّو

leaves

پَٹُّو

توتا .

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَرکا

ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ بَھڑْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

پَتّا کَھڑکا بَندَہ سَٹکا

ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

پَتّا کَھڑَکْنا

درختوں کے پتّوں کا آواز دینا ، ذرا سی دھیمی آواز ہونا ، آہٹ ہونا

پَتّا کَھڑْکانا

پتا کھڑکنا (رک) کا لازم ۔

پَٹّا توڑ کے بھاگْنا

(خوف و ہراس وغیرہ سے) نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا .

پَتّا توڑ کَر بھاگنا

بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا یا غائب ہو جانا

پَٹّا تُڑا کَر بھاگْنا

free oneself and run away, escape

پَتّا کَھڑْکا چور سَرْکا

ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

ذرا سے اشارے میں مطلب تاڑ جانا، کمال ہوشیاری یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر، اور آہٹ پاتے ہی کسی جگہ سے ہٹ جانے کے محل پر بھی بولتے ہیں

پَتّا بانْدھنا

زخم پر پَتّا رکھنا

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

پَتّا کَٹْوانا

تعلق ختم کرا دینا، چلتا کرانا

پَٹّا لِکھوانا

have a written agreement

پَتّا کاٹ دینا

کسی کے فائدے کا کوئی سلسلہ منقطع کر دینا، کسی کی لگی لگائی روزی کو ختم کردینا

پَٹّا ٹھیکے داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

پَٹّا ٹھیکا داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

پَٹّا کِھینچْنا

(زراعت) کیاری کی حد بندی کرنا ، منڈیر بان٘دھنا .

پَٹّا لِکْھوا لینا

۔ قول وقرار کرلینا۔ معاہدہ کرلینا۔ (فقرہ) کیا آپ نے اس گھر کا پٹّا لکھوالیا ہے۔

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ سَرْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ سَٹْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

پَٹاٹو

رک : پٹاٹا (تراکیب میں مستعمل).

پَٹاٹا

رک : پوٹیٹو (آلو) (عموماً تراکیب میں مستعمل) .

potato

آلو

پَٹَیتی

پٹے کے ہاتھ چلانے یا پٹے سے لڑنے کا عمل، پٹے بازی کی مہارت

پَٹّا کَرنا

(زراعت) کسی کاشتکار یا ٹھیکیدار کو کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر دینا .

پَتّا لَگْنا

پھلوں میں داغ لگنا

پَٹّا لَوٹْنا

رک : پٹا اُلٹنا.

پَتّا بولْنا

مڑا ہوا پتا منھ میں رکھ کر اس جانور کی بولی بولنا جس کو جال میں پھنسانا ہو

پٹّا اتارنا

سپاہی یا چپراسی کو ملازمت سے برطرف کرنا ، چپراس چھین لینا .

پَتّا ڈالنا

(گنجفہ و تاش) بازی کھیلنے کو رکھنا یا حریف کے پتّے کے مقابلے میں پتّا دینا

پَٹّا اُلَٹْنا

(سوداگری) دیوالا نکالنا ، دیوالیہ ہونے کے اعلان کا ایک طریقہ جس میں دوکاندار دکان کھول کر اپنے بیٹھنے کی گدی کو اُلٹ دیتا ہے اور اپنی جگہ سے علیحدہ ہوکر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اس عمل سے بازار میں اس کے دیوالیہ ہونے کا اعلان ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس سے کاروبار کرنا بند کردیا جاتا ہے ، ٹاٹ الٹنا .

پَتّا کاٹْنا

پَتّا کٹوا دینا کا لازم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone