تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھتّی" کے متعقلہ نتائج

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کُھتّی

(عور) خزانہ، دولت، روپیوں کی تھیلی

کَھتّی بَھرْنا

کھتی میں اناج کا ذخیرہ کرنا، غلہ جمع کرنا، اناج محفوظ کرنا

کَھتّی کا اَناج

کھلیان کا اناج، (کنایۃً) خراب غلّہ

کَھتْیاں

(کاشت کاری) ایسے پھل یا ترکاریاں جو سال بھر تک خراب نہ ہوں، ذخیرہ کرنے کے قابل عمدہ پھل

کُھتّی گَڑی ہونا

خزانہ موجود ہونا ، دولت جمع ہونا.

کَھتِیل

ایک دھات کا نام ، رانگ ، رانگا.

کِھتِیج

(کاشت کاری) کھیت میں فصل کاشت کرنے ، ہل چلانے اور کھیتی کا کام شروع کرنے کی پاجا.

کَھتیانا

ہر مد کا حساب روزنامچے سے چھانٹ کر، کھاتے میں ڈالنا ہر مد کے ذیل میں درج کرنا، رقم کو کھاتے میں درج کرنا، کھاتے میں پیسوں کا اندراج کرنا

کَھتِیان

یہی ، کھاتا ؛ بہی میں اندراج.

کَھتْیاونی

وہ کاغذ جس میں آمد و خرچ وغیرہ روزانہ بِلا ترتیب لکھ لیتے ہیں ؛ یادداشت.

بَرْف کی کَھتّی

رک: برف کا ذخیرہ / کْتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھتّی کے معانیدیکھیے

کَھتّی

khattiiखत्ती

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَھتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا
  • (کنگھی سازی) کنگھی کے دان٘توں کی لمبان کے برابر بین (دان٘تے کاٹنے کی آری) کی باڑ پر دونوں طرف لگی ہوئی چوبی پٹیاں جو آری کی کاٹ کو دانتوں کی حد سے آگے نہیں بڑھنے دیتیں اور بطور روک کام دیتی ہیں، ضامن
  • جانوروں کی ایک بیماری جو داد سے مشابہ ہوتی ہے
  • (مجازاً) خلا، گڑھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

Urdu meaning of khattii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) anaaj vaGaira ka zaKhiiraa rakhne ke li.e zamiin ke andar banii hu.ii mahfuuz aur band jagah, zamiin doz ga.Dhaa
  • (kanghii saazii) kanghii ke daa.nto.n kii lambaan ke baraabar bain (daante kaaTne kii aarii) kii baa.D par dono.n taraf lagii hu.ii chobii paTTiyaa.n jo aarii kii kaaT ko daa.nto.n kii had se aage nahii.n ba.Dhne detii.n aur bataur rok kaam detii hain, zaamin
  • jaanavro.n kii ek biimaarii jo daad se mushaabeh hotii hai
  • (majaazan) Khalaa, ga.Dhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھتّی

(کاشت کاری) اناج وغیرہ کا ذخیرہ رکھنے کے لیے زمین کے اندر بنی ہوئی محفوظ اور بند جگہ، زمین دوز گڑھا

کُھتّی

(عور) خزانہ، دولت، روپیوں کی تھیلی

کَھتّی بَھرْنا

کھتی میں اناج کا ذخیرہ کرنا، غلہ جمع کرنا، اناج محفوظ کرنا

کَھتّی کا اَناج

کھلیان کا اناج، (کنایۃً) خراب غلّہ

کَھتْیاں

(کاشت کاری) ایسے پھل یا ترکاریاں جو سال بھر تک خراب نہ ہوں، ذخیرہ کرنے کے قابل عمدہ پھل

کُھتّی گَڑی ہونا

خزانہ موجود ہونا ، دولت جمع ہونا.

کَھتِیل

ایک دھات کا نام ، رانگ ، رانگا.

کِھتِیج

(کاشت کاری) کھیت میں فصل کاشت کرنے ، ہل چلانے اور کھیتی کا کام شروع کرنے کی پاجا.

کَھتیانا

ہر مد کا حساب روزنامچے سے چھانٹ کر، کھاتے میں ڈالنا ہر مد کے ذیل میں درج کرنا، رقم کو کھاتے میں درج کرنا، کھاتے میں پیسوں کا اندراج کرنا

کَھتِیان

یہی ، کھاتا ؛ بہی میں اندراج.

کَھتْیاونی

وہ کاغذ جس میں آمد و خرچ وغیرہ روزانہ بِلا ترتیب لکھ لیتے ہیں ؛ یادداشت.

بَرْف کی کَھتّی

رک: برف کا ذخیرہ / کْتھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone