تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر

۔ مثل۔ یعنی سخت بات کا جواب سخت ہتا ہے۔ ؎ پتھر کا چھاپا۔ لیتھو گراف وہ چھاپا جو کاپی اور پتھر کے وسیلے سے چھپا ہو۔ ٹائپ کے خلاف۔

پَتَّھر کا ہونا

سخت دل یا سنگ دل ہونا

راہ کا پَتَّھر

راستے کی رکاوٹ، سَدِّ راہ، دشواری

پَتَّھر کا کوئِلَہ

معدنی کوئلہ جو کان کھود کرنکالا جاتا ہے اور لکڑی کے کوئلے سے سخت اور زیادہ کارآمد ہوتا ہے

پَتَّھر تَلے کا ہاتھ

(مجازاً) مجبوری اور بے اختیاری کا عالم، ناچاری اور بے بسی کی حالت

پَتَّھر کا

سنگ دل، بے رحم

راہ کا پَتَّھر ہونا

رُکاوٹ بننا ، راستے میں حائل ہونا

پَتَّھر کا جِگَر ہونا

be hard-hearted, cruel

سِیاہ مِرْچ کا پَتَّھر

(طِب) کالی مِرْچ میں پائے جانے والے پتّھر کے چھوٹے چھوٹے ٹُکرے جو بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں .

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

اِینْٹ کا جَواب پَتَّھر

tit for tat

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

سَمْجھے تو پَتَّھر کا ہو جائے

ایسے شخص کی نسبت عورتیں کہتی ہیں جو بالکل ناسمجھ ہو.

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پَتَّھر کا دِل پَتَّھر کا کَلیجا

۔ صفت۔ سنگدل۔ بے رحم۔ ؎

پَتَّھر کا سا

پتھر جیسا ، پتھر کے مانند ، نہایت سخت ؛(مجازاً) بے رحم ، کٹھور .

پَتَّھر کا دِل

سن٘گ دل ، بے رحم ، سخت دل .

پَتَّھر کا کام

تعمیر جس میں اینٹوں کے بجائے پتھر لگایا گیا ہو

راسْتے کا پَتَّھر

راستے کی رکاوٹ ، مقصد کے حصول میں رکاوٹ بننے والا ؛ رقیب .

پَتَّھر کا جِگَر

بڑا حوصلہ ؛ بلند ہمت والا دل ، نہایت ضبط و برداشت سے کام لینے والا دل.

پَتَّھر کا بُت

(مجازاً) بے حس ، جذبات واحساسات وغیرہ سے عاری.

تَلے کا پَتَّھر

چکی کے دو پاٹوں میں سے نیچے والا پتھر ، (مجازاً) بیوی

چھاتی کا پَتَّھر

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

پَتَّھر کا دِماغ

سخت قوتِ برداشت .

پَتَّھر کا پِگَھلنا

۔ نرم دل ہوجانا۔

اَبْری کا پَتَّھر

دو رنگا پتھر جس میں لہردار دھاریاں یا رگیں ہوں

گھاٹ کا پَتَّھر

اپنی جگہ سے نہ ہلنے والی چیز، مضبوطی سے جمی ہوئی چیز.

بُنْیاد کا پَتَّھر

سن٘گ بنیاد (جو زیادہ مستعمل ہے)، کسی بھی امر کی بنیاد

مَزار کا پَتَّھر

وہ پتھر جس پر کتبہ لکھ کر قبر پر لگاتے ہیں ، لوح ِمزار ، سنگ ِتربت ۔

پَتَّھر کا فَرْش

وہ فرش جس پر پتھر لگا ہو، یا پتھر کے ٹکڑے ڈال کر کوٹا گیا ہو

چُونے کا پَتَّھر

چونے کا ڈلا جو کان سے نکلے ، معدنی چونا، قب : چونا پتھر .

پَتَّھر کا کِیڑا

پرانے زمانے میں خیال تھا کہ پتھر کے اندر بھی کیڑا ہوتا ہے جواپنی غذا وہیں حاصل کرتا ہے.

پَتَّھر کا چھاپا

چھپائی کا وہ طریقہ جس میں پتھر پر کاپی جما کر کوئی چیز چھاپی جائے.

چھاپے کا پَتَّھر

(طباعت) چھپائی کے لیے بنایا ہوا ایک وضع کا پتھر.

مِیل کا پَتَّھر

سنگ میل ، کوس یا میلوں کے نشان کا پتھر ۔

سان کا پَتَّھر

وہ پّھر جس پر دھار تیز کرنے کے لیے چاقُو یا چُھری کو رگڑتے ہیں.

پاسَنگ کا پَتَّھر

وہ پتھر جو پاسن٘گ معنی نمبر۱ کے لیے استعمال کیا جائے.

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

پَتَّھر کا بَن جانا

۔ سنگدل ہوجانا۔ ؎

بُنیاد کا پَتَّھر رَکْھنا

آغاز کرنا۔

سَبز نَگِینے کا پَتَّھر

Jade

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر

patthar kaa javaab pattharपत्थर का जवाब पत्थर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر کے اردو معانی

  • ۔ مثل۔ یعنی سخت بات کا جواب سخت ہتا ہے۔ ؎ پتھر کا چھاپا۔ لیتھو گراف وہ چھاپا جو کاپی اور پتھر کے وسیلے سے چھپا ہو۔ ٹائپ کے خلاف۔
  • سخت بات کا جواب سخت ہوتا ہے.

Urdu meaning of patthar kaa javaab patthar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ misal। yaanii saKht baat ka javaab saKht hata hai। patthar ka chhaapa। liitho graaf vo chhaapa jo kaapii aur patthar ke vasiile se chhipaa ho। Taa.ip ke Khilaaf
  • saKht baat ka javaab saKht hotaa hai

पत्थर का जवाब पत्थर के हिंदी अर्थ

  • ۔ मिसल। यानी सख़्त बात का जवाब सख़्त हता है। पत्थर का छापा। लीथो ग्राफ़ वो छापा जो कापी और पत्थर के वसीले से छिपा हो। टाइप के ख़िलाफ़
  • सख़्त बात का जवाब सख़्त होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر

۔ مثل۔ یعنی سخت بات کا جواب سخت ہتا ہے۔ ؎ پتھر کا چھاپا۔ لیتھو گراف وہ چھاپا جو کاپی اور پتھر کے وسیلے سے چھپا ہو۔ ٹائپ کے خلاف۔

پَتَّھر کا ہونا

سخت دل یا سنگ دل ہونا

راہ کا پَتَّھر

راستے کی رکاوٹ، سَدِّ راہ، دشواری

پَتَّھر کا کوئِلَہ

معدنی کوئلہ جو کان کھود کرنکالا جاتا ہے اور لکڑی کے کوئلے سے سخت اور زیادہ کارآمد ہوتا ہے

پَتَّھر تَلے کا ہاتھ

(مجازاً) مجبوری اور بے اختیاری کا عالم، ناچاری اور بے بسی کی حالت

پَتَّھر کا

سنگ دل، بے رحم

راہ کا پَتَّھر ہونا

رُکاوٹ بننا ، راستے میں حائل ہونا

پَتَّھر کا جِگَر ہونا

be hard-hearted, cruel

سِیاہ مِرْچ کا پَتَّھر

(طِب) کالی مِرْچ میں پائے جانے والے پتّھر کے چھوٹے چھوٹے ٹُکرے جو بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں .

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

اِینْٹ کا جَواب پَتَّھر

tit for tat

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

سَمْجھے تو پَتَّھر کا ہو جائے

ایسے شخص کی نسبت عورتیں کہتی ہیں جو بالکل ناسمجھ ہو.

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پَتَّھر کا دِل پَتَّھر کا کَلیجا

۔ صفت۔ سنگدل۔ بے رحم۔ ؎

پَتَّھر کا سا

پتھر جیسا ، پتھر کے مانند ، نہایت سخت ؛(مجازاً) بے رحم ، کٹھور .

پَتَّھر کا دِل

سن٘گ دل ، بے رحم ، سخت دل .

پَتَّھر کا کام

تعمیر جس میں اینٹوں کے بجائے پتھر لگایا گیا ہو

راسْتے کا پَتَّھر

راستے کی رکاوٹ ، مقصد کے حصول میں رکاوٹ بننے والا ؛ رقیب .

پَتَّھر کا جِگَر

بڑا حوصلہ ؛ بلند ہمت والا دل ، نہایت ضبط و برداشت سے کام لینے والا دل.

پَتَّھر کا بُت

(مجازاً) بے حس ، جذبات واحساسات وغیرہ سے عاری.

تَلے کا پَتَّھر

چکی کے دو پاٹوں میں سے نیچے والا پتھر ، (مجازاً) بیوی

چھاتی کا پَتَّھر

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

پَتَّھر کا دِماغ

سخت قوتِ برداشت .

پَتَّھر کا پِگَھلنا

۔ نرم دل ہوجانا۔

اَبْری کا پَتَّھر

دو رنگا پتھر جس میں لہردار دھاریاں یا رگیں ہوں

گھاٹ کا پَتَّھر

اپنی جگہ سے نہ ہلنے والی چیز، مضبوطی سے جمی ہوئی چیز.

بُنْیاد کا پَتَّھر

سن٘گ بنیاد (جو زیادہ مستعمل ہے)، کسی بھی امر کی بنیاد

مَزار کا پَتَّھر

وہ پتھر جس پر کتبہ لکھ کر قبر پر لگاتے ہیں ، لوح ِمزار ، سنگ ِتربت ۔

پَتَّھر کا فَرْش

وہ فرش جس پر پتھر لگا ہو، یا پتھر کے ٹکڑے ڈال کر کوٹا گیا ہو

چُونے کا پَتَّھر

چونے کا ڈلا جو کان سے نکلے ، معدنی چونا، قب : چونا پتھر .

پَتَّھر کا کِیڑا

پرانے زمانے میں خیال تھا کہ پتھر کے اندر بھی کیڑا ہوتا ہے جواپنی غذا وہیں حاصل کرتا ہے.

پَتَّھر کا چھاپا

چھپائی کا وہ طریقہ جس میں پتھر پر کاپی جما کر کوئی چیز چھاپی جائے.

چھاپے کا پَتَّھر

(طباعت) چھپائی کے لیے بنایا ہوا ایک وضع کا پتھر.

مِیل کا پَتَّھر

سنگ میل ، کوس یا میلوں کے نشان کا پتھر ۔

سان کا پَتَّھر

وہ پّھر جس پر دھار تیز کرنے کے لیے چاقُو یا چُھری کو رگڑتے ہیں.

پاسَنگ کا پَتَّھر

وہ پتھر جو پاسن٘گ معنی نمبر۱ کے لیے استعمال کیا جائے.

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

پَتَّھر کا بَن جانا

۔ سنگدل ہوجانا۔ ؎

بُنیاد کا پَتَّھر رَکْھنا

آغاز کرنا۔

سَبز نَگِینے کا پَتَّھر

Jade

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کا جَواب پَتَّھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone