تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاتی کا پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی کا پَتَّھر کے معانیدیکھیے
چھاتی کا پَتَّھر کے اردو معانی
- ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم
- جوان بن بیاہی یا بیوہ بیٹی جس کا خرچ ماں باپ کے سر ہو
- وہ بوجھ یا ذمہ داری جو مجبوراً اٹھانا پڑے
- ناقابل برداشت (غم یا شے وغیرہ)
- بوجھ (جو کسی طرح نہ ٹالا جا سکے)
English meaning of chhaatii kaa patthar
- a young unmarried daughter
- intolerable burden or responsibility
- nuisance
छाती का पत्थर के हिंदी अर्थ
- अप्रिय पीड़ादायक बात जो आत्मा के लिए दुखदाई हो, दुख का बोझ
- जवान बिन ब्याही या बेवा बेटी जिसका ख़र्च माँ बाप के सर हो
- वह बोझ या ज़िम्मेदारी जो विवशता के साथ उठाना पड़े
- असहनीय (ग़म या चीज़ आदि)
- बोझ (जो किसी तरह न टाला जा सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاتی کا پَتَّھر)
چھاتی کا پَتَّھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔