تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

موم کا ہو جانا

۔ (کنایۃً) کسی کا نہایت نازک ہوجانا۔

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

patthar kaa dil mom ho jaanaaपत्थर का दिल मोम हो जाना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا کے اردو معانی

  • رحم آجانا، ترس آجانا

पत्थर का दिल मोम हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दया आजाना, तरस आजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words