تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتِیلی" کے متعقلہ نتائج

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پُٹْلا

پشتارہ جس میں چیزیں بان٘دھتے ہیں

پُٹْلی

پوٹلی

پُتْلی

آنکھ کا گول سیاہ حصہ، مرد مک چشم

پَتْلو

۱. پیڑوں سے جھڑے ہوئے سوکھے پتے ، وہ پتے جو نرکل لاط : Saccharum Spontaneum سے کاٹ کر چھپّر چھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ؛

پَتلا

باریک، مہین‏، لاغر، دُبلا

پَٹْلی

۔ (ھ) مونث۔ چھوٹا پٹلا۔

پَتْلی

باریک، مہین، لاغر، دبلا

پَٹْلا

بھیما کی شکل کی ناو، چونسٹھ ہاتھ لمبی بتیس ہاتھ چوڑی اور بتیس باتھ اونچی ناو

پوٹْلا

بڑا بنڈل، گٹھری

پوتْلا

پتلا (رک) .

پوٹْلی

چھوٹی گٹھڑی، پٹلیا، پوٹلیا

پاتْلا

رک : پتیلا .

پَٹولا

ایک قسم کا ریشمی کپڑا، گجرات میں بننے والا ایک قسم کا ریشمی کپڑا، پرول، ریشم کا کیڑا

پوتلْی

رک : پتلی (آن٘کھ کی)

پَٹَولی

ہار یا زیور میں ریشم کا ڈورا ڈالنا، زمیندار اور اسامی کے درمیان کام کی تقسیم کا اقرار

پاٹْلا

(صرافہ) ولایتی کارخانوں میں صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا جس سے مستعملہ صاف کیا ہوا سونا مراد ہے ؛ کان سے آنے والے تازہ بتازہ سونے کے مقابلے میں دوسرے درجے کا سونا .

پاتْلی

رک : پَتلی (۱) .

پَتِیلی

پتیلا کی تصغیر، دیگچی

پَٹولی

رک : پٹوا ، ہاروں یا زیورات میں ریشم کے ڈورے ڈالنے والا.

پَتَولی

کملی .

پَتالا

رک : پاتال ؛ ہندووں کے مذہبی علما زمین کو مسطح خیال کرکے اسے چودہ حصوں میں تقسیم کرتے ہیں جن میں سے سات حصے بالائی ہیں اور سات زیریں ، زیریں حصوں میں ساتویں حصے کا نام پتالا ہے ۔

پَیتَلا

اُتھلا ، پایاب

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

پاتالی

پاتال سے منسوب، پاتال میں رہنے والا، تحت الثریٰ میں بسنے والا

پوٹالا

رک : پوٹلا (۱) ، بڑا بنڈل ، ڈھیر نیز مجازاً .

پاتِیلا

رک : پتیلا ، پکانے کا کھلے من٘ھ کا برتن ، دیگچہ .

پاتِلی

ایک چھوٹا مٹی کا برتن جو جوگی استعمال کرتے ہیں ، پتیلی ، پتیلا .

پاٹَلی

ایک درخت ؛ پاڈر .

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

پَٹیلی

ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پین٘دے کی کشتی، چھوٹی پٹیال ناو

پَتولا

دولھا کے لباس کا ریشمی کپڑا .

پَتْلائی

پَتلا پن، نزاکت، نمی پن، دبلا پن

پِتَّلا

ایک قسم کا پودا

پاتْلَہ

رک : پتیلا .

پَتِیلَہ

ھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں

پَتُولَہ

ایک قسم کی مچھلی .

پاتِیلَہ

رک : پتیلا ، پکانے کا کھلے من٘ھ کا برتن ، دیگچہ .

petiole

پتّے کا ڈنٹھل

patella

گھٹنے کے اوپر کی کٹوری ، کاسۂ زانو، گھٹنے پر کی گول ہڈی۔.

pottle

دو سیر کے قریب کا پیمانہ

کوٹھی دار پَتِیلا

(ٹھٹیرا گری) ایسا دیغچہ جس کا من٘ھ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو .

پُتْلی میں دَم پَڑْنا

زندگی یاکسی خاصیت کے آثار پیدا ہونا .

پُتلی میں دَم پَڑ جانا

۔ نزع کی حالت میں ہوجانا۔ ؎

پُتْلا گاڑْنا

آٹے کی وہ مورت جو جادوگر اس انسان کی ہم شکل بنا کر زمین میں گاڑتے ہیں جس پر (آزار پہن٘چانے یا رام کرنے کے لیے) جادو کرنا مقصود ہو، ایک قسم کا ٹوٹکا، تسخیر کے لئے ماش کے آٹے یا پینے کی تمباکو کا پتلا بناکر دفن کرتے ہیں، دیکھو پُتلی

پَتلا کَپڑا

باریک کپڑا، ہلکا کپڑا، وہ کپڑا جس میں چیزیں نظر آئیں

پَتلی آواز

باریک آواز، مہین آواز

پَتْلی آواز

مہین آواز، باریک یا ہلکی آواز

پَتْلی دال کھانے والا

(مجازاً) غریب ، ادنیٰ ؛ بودا ، کمزور ، کم ہمت .

پَتلی چِیز

باریک چیز، لطیف مادہ، سیال مائع

پَتْلی زَبان

کمزور یا غیر وسیع بولی

پَتلی تَماشا

پُتْلا بَدھان کَرنا

(ہندو) جب کوئی شخص پردیس میں مرجاتا ہے تو اس کے گھر والے جو اس سے دور ہوتے ہیں اپنے ہاں اس کا پتلا بنا کر جلایا کرتے ہیں ؛ پردیس میں مرے ہوئے آدمی کی کریا کرم کرنا .

پوٹْلی کی شَکَر

شکر کے تھیلوں میں سے شیرہ ٹپک جانے کے بعد رہ جانے والی وہ دیسی لال شکر جو گن٘ے کی اس حالت میں ہوتی ہے جسے پوٹری کہتے ہیں (رک : پوٹری).

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

پُتْلی کا شِیشَہ

رک : پتلیون کا سان٘گ .

پُتْلی بَن کَر رَہ جانا

ساکت رہ جانا، دم بخود ہوجانا

پَتْلی پَتْلی

باریک، نازک، چھوٹی چھوٹی

پَتلی کَمَر

باریک اور نازک کمر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتِیلی کے معانیدیکھیے

پَتِیلی

patiiliiपतीली

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: ظروف

پَتِیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتیلا کی تصغیر، دیگچی
  • (مجازاً) وہ سالن وغیرہ جو پتیلی میں پکایا جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of patiilii

Noun, Feminine

  • utensil for cooking, a small stewpot, boiler
  • (Metaphorically) a type of curry which cooked in a particular pot (patili)

पतीली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा पतीला, देगची, वो सालन वग़ैरा जो पतीली में पकाया जाये
  • (लाक्षणिक) वो सालन आदि जो पतीली में पकाया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone