تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوٹْلی" کے متعقلہ نتائج

پوٹْلی

چھوٹی گٹھڑی، پٹلیا، پوٹلیا

پوٹْلی کی شَکَر

شکر کے تھیلوں میں سے شیرہ ٹپک جانے کے بعد رہ جانے والی وہ دیسی لال شکر جو گن٘ے کی اس حالت میں ہوتی ہے جسے پوٹری کہتے ہیں (رک : پوٹری).

گُودَڑ کی پوٹْلی

پھٹے پرانے کپڑوں کی پوٹلی ؛ مراد : فضول ، گندی چیزوں کا ڈھیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پوٹْلی کے معانیدیکھیے

پوٹْلی

poTliiपोट्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پوٹْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی گٹھڑی، پٹلیا، پوٹلیا
  • دوا یا رن٘گ اور مسالے وغیرہ کا کپڑے میں بان٘دھا ہوا مجموعہ، چھوٹی سی تھیلی

Urdu meaning of poTlii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii gaTh.Dii, paTalyaa, poTaliyaa
  • davaa ya rang aur masaale vaGaira ka kap.De me.n baandhaa hu.a majmuu.aa, chhoTii sii thailii

English meaning of poTlii

Noun, Feminine

पोट्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी गठड़ी, पटलिया, पोटलिया, छोटी थैली,
  • छोटे से वस्त्र में कसकर बाँधी हुई थोड़ी-सी वस्तु (औषधि, मसाला, रंग इत्यादि )

پوٹْلی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوٹْلی

چھوٹی گٹھڑی، پٹلیا، پوٹلیا

پوٹْلی کی شَکَر

شکر کے تھیلوں میں سے شیرہ ٹپک جانے کے بعد رہ جانے والی وہ دیسی لال شکر جو گن٘ے کی اس حالت میں ہوتی ہے جسے پوٹری کہتے ہیں (رک : پوٹری).

گُودَڑ کی پوٹْلی

پھٹے پرانے کپڑوں کی پوٹلی ؛ مراد : فضول ، گندی چیزوں کا ڈھیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوٹْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوٹْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone