تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹیلا" کے متعقلہ نتائج

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹیلا کے معانیدیکھیے

پَٹیلا

paTelaaपटेला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: زراعت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .
  • ایک پتھر ، پتھر کی سل یا سلیٹ : ایک لٹھا یا تختہ جو بطور سراون استعمال کیا جاتا ہے ، دندانے دار سراون.
  • ایک قسم کی چوڑے پین٘دے کی کشتی.
  • بان٘س کا کاغذ ، رک : پٹیرا.
  • شہتیر یا تختہ جو بطور گزر گاہ استعمال ہوتا ہو.
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ ایک قسم کی گھاس۔ ۲۔ ایک قسم کی چوڑے پیندے کی کشتی جس پر تختے بچھا دئے جاتے ہیں تاکہ اس پر بَہَلی پالکی وغیرہ آسانی سے جاسکیں۔ زمین ہموار کرنے کا تختہ۔ ۴۔ سِل۔ چٹان۔
  • ا. (زراعت) (کٹے ہوئے) کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل.
  • چپٹا کڑا ، پچھیلا .
  • رک : پٹرا.
  • رک : پَٹیرا .

صفت

  • ہموار.

Urdu meaning of paTelaa

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) kyaarii (ya khet) kii zamiin hamvaar karne ka taKhtaa, suhaanii
  • ek patthar, patthar kii sil ya sleT ha ek laTThaa ya taKhtaa jo bataur saraa.in istimaal kiya jaataa hai, dandaanedaar saraa.in
  • ek kism kii chau.De pende kii kshati
  • baans ka kaaGaz, ruk ha paTeraa
  • shahtiir ya taKhtaa jo bataur guzargaah istimaal hotaa ho
  • ۔ (ha) muzakkar। १। ek kism kii ghaas। २। ek kism kii chau.De pende kii kshati jis par taKhte bichhaa di.e jaate hai.n taaki is par bahlii paalakii vaGaira aasaanii se ja sakiin। zamiin hamvaar karne ka taKhtaa। ४। sall। chaTTaan
  • e. (zaraaat) (kaTe hu.e) khet kii ja.De.n saaf karne ka hal
  • chapTaa ka.Daa, pachhiilaa
  • ruk ha paTra
  • ruk ha paTeraa
  • hamvaar

پَٹیلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone