تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَنگ چُھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَنگ چُھری کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: عوامی فقرہ نسوانی یا عورت دہلی
پَتَنگ چُھری کے اردو معانی
صفت
- ۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔
- لڑائی کرنے والی ، غمّاز (عورت) لُتری ، لگائی بچھائی کرنے والی (عورت).
पतंगछुरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पीठ पीछे बुराई करने वाला, दो व्यक्तियों या दलों में झगड़ा कराने वाला, चुगुलखोर, पिशुन, चताई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَنگ چُھری)
پَتَنگ چُھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔