تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پَسارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَسارنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: ہندو
ہاتھ پَسارنا کے اردو معانی
- ہاتھ بڑھانا، (مانگنے کے لیے) ہاتھ پھیلانا، دست ِسوال دراز کرنا، بھیک مانگنا، کچھ مانگنا
- آرزو کرنا، کسی چیز کی خواہش کرنا، دعا کرنا
- تعریف کے لیے ہاتھ اُٹھانا، (ہاتھ اُٹھا کر) سراہنا
English meaning of haath pasaarnaa
हाथ पसारना के हिंदी अर्थ
- हाथ बढ़ाना, (माँगने के लिए) हाथ फैलाना, भीख माँगना, कुछ माँगना, याचना करना
- कामना करना, किसी चीज़ की इच्छा करना, दुआ करना
- तारीफ़ के लिए हाथ उठाना, (हाथ उठा कर) सराहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَسارنا)
ہاتھ پَسارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔