تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَسِ پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِ پَرْدَہ کے معانیدیکھیے
پَسِ پَرْدَہ کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- پردے کے پیچھے، آڑ میں، نگاہوں سے اوجھل یا دور مقام میں
- چھپ کر
- پوشیدگی
- زنان خانہ، حرم سرا
- عالم غیب
شعر
کرتا کچھ اور ہے وہ دکھاتا کچھ اور ہے
دراصل سلسلہ پس پردہ کچھ اور ہے
پس پردہ بہت بے پردگی ہے
بہت بیزار ہے کردار اپنا
English meaning of pas-e-parda
Adverb, Masculine
- backstage, behind the curtain, behind the scenes, privately, covertly, covert, secret
- concealment
- women's apartments
- the invisible word, divine world
पस-ए-पर्दा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- पर्दे के पीछे, आड़ में, गुप्त रूप से
- छुप कर
- छिपाव, संगोपन
- अंतःपुर, ज़नानख़ाना
- देवलोक, आलम-ए-ग़ैब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسِ پَرْدَہ)
پَسِ پَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔