تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْتال" کے متعقلہ نتائج

پَرْتال

دوبارہ جان٘ج، جائزہ، نظرثانی، چھان بین

پَرْتالْنا

پیمائش کرنا، تشخیص

پَرْتال جَرِیب

کھیت کی پیمائش.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْتال کے معانیدیکھیے

پَرْتال

partaalपरताल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پَرْتال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوبارہ جان٘ج، جائزہ، نظرثانی، چھان بین
  • (دکان داری) جمع و خرچ کا مقابلہ، وزن یا ناپ کے پیمانے کی پرکھ
  • (کاشتکاری) کھیت کی پیمائش کی جان٘چ
  • جوتیوں کی لگاتار مار، صدمہ متواتر یا مسلسل (یہ لفظ رائے ہندی سے غلط ہے)

اسم، مذکر

  • سواری کا اسباب جو ٹٹو پر لادا جاتا ہے، پرتل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of partaal

Noun, Feminine

  • check, testing
  • (Shop-keeping) revision of weight and measurement, rectifying income and expenditure
  • (Agriculture) remeasurement of a field
  • constantly pain

Noun, Masculine

परताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोबारा जाँज, निरिक्षण, पुनर्निरीक्षण, छानबीन, पड़ताल, जाँच
  • (दुकानदारी) आय-व्यय का निरिक्षण, वज़न या नाप के पैमाने की परख
  • (कृषि) खेत की पैमाइश की जाँच
  • जूतीयों की लगातार मार, निरंतर पीड़ा और दुख

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सवारी का सामान जो टट्टू पर लादा जाता है, प्रतुल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone