تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pareira" کے متعقلہ نتائج
pareira کے لیے اردو الفاظ
pareira کے اردو معانی
اسم
- برازیل کی ایک بُوٹی Chondrodendron tomentosum کی جڑ سے تیار کردہ دوا جسے عمل جراحی وغیرہ میں عضلات کو ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.
pareira के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ब्राज़ील की एक बूओटी Chondrodendron tomentosum की जड़ से तैय्यार करदा दवा जिसे अमल जर्राही वग़ैरा में अज़लात को ढीला करने के लिए इस्तिमाल करते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pareira
برازیل کی ایک بُوٹی Chondrodendron tomentosum کی جڑ سے تیار کردہ دوا جسے عمل جراحی وغیرہ میں عضلات کو ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پادری
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پاندْری
زمین کا کرایہ جو زمین پر رکھ کر مال بیچنے والوں سے وصول کیا جاتا ہے ، وہ محصول جو دوکانداروں سے لیا جاتا ہے.
پَڑودی
آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.
پادْڑی
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پِدْڑی
ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pareira)
pareira
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔