تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"perdue" کے متعقلہ نتائج
perdue کے لیے اردو الفاظ
perdue کے اردو معانی
اسم
- گھات میں بیٹھا ہوا آدمی
- گھاتی
- کمین گاہ نشین
صفت
- دل چلا
- بے جگر
- بے باک
perdue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घात में बैठा हुआ आदमी
- घाती
- कमीन गाह नशीन
विशेषण
- दिल चला
- बेजिगर
- बेबाक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْدَہ
جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ
پَڑودی
آن٘ت کی اندرونی سطح پر کی باریک جھلی جس میں ورم ہو جانے کی وجہ سے ایک قسم کا زہریلا بخار ہو جاتا ہے.
پادْڑی
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پِدْڑی
ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ
cire perdue
کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اس کے پگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے.
پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ
اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.
پَرْدَہ اُڑنا
ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا ، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا
پَرْدَہ اُڑانا
ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا
پَرْدَہ پھاڑْنا
پردے کا ٹکڑے ٹکرے کردینا، پردے کا دریدہ کردینا، پردہ زبردستی اٹھا دینا، پردے میں سوراخ کرنا، بے پردہ ہوجانا
پَرْدَہ پَڑ جانا
۔ چلمن پڑنا۔ چک پڑنا۔ ۲۔ حجاب ہوجانا۔ اوٹ ہوجانا۔ ۳۔ (آنکھ۔ عقل۔ سمجھ کے ساتھ پر کے اضافہ سے) عقل زائل ہوجانا۔ اندھا ہوجانا۔ بیوقوف ہوجانا۔ (فقرہ) جاں بوجھ کر تیری عقل پر پردہ پڑ گیا۔
پَرْدَہ اُڑ جانا
ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا
پَرْدَہ بانْدھْنا
پردہ لٹکانا، حجاب کرنا، لٹکے ہوئے پردے کا لپیٹا جانا یا ایک طرف فیتے سے باندھا جانا
پردے کی دیوار
وہ دیوار جس سے دوسرے مکان یا میدان یا ایک ہی عمارت کے مختلف حصّوں کو الگ کرنے والی دیوار کی آڑ ہو جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (perdue)
perdue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔