تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِدّی" کے متعقلہ نتائج

پِدّی

پدا کی تانیث، ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کی پیٹھ بھوری ہوتی ہے جو کئی قسم کی ہوتی ہے

پِدّی سے پَدَم شاہ بَن گَیا

غریب سے امیر ہو گیا .

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

چِہ پِدّی چِہ پِدّی کا شورْبَہ

(تحقیراََ) وہ کیا اور اس کی حیثیت کیا، اس کی حقیقت ہی کیا

کالی پِدّی

بھورے پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا ؛ کالا پدّا (رک) کی تانیث .

راوَل پِدّی

خُشکی کے پدّوں کی ایک قسم کا نام.

کَیا پِدّی، کیا پِدّی کا شورْبا

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

کیا پِدّی، کیا پِدّی کا پُلاؤ

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِدّی کے معانیدیکھیے

پِدّی

piddiiपिद्दी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِدّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پدا کی تانیث، ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کی پیٹھ بھوری ہوتی ہے جو کئی قسم کی ہوتی ہے

صفت

  • (مجازاً) حقیر، ضعیف، کمزور، ادنیٰ، بونی، چھوٹے قد کی

Urdu meaning of piddii

  • Roman
  • Urdu

  • padaa kii taaniis, ek chhoTii Khushaavaaz chi.Diyaa jis kii piiTh bhuurii hotii hai jo ka.ii kism kii hotii hai
  • (majaazan) haqiir, za.iif, kamzor, adnaa, bonii, chhoTe qad kii

English meaning of piddii

Noun, Feminine

  • female stonechat or saxicolinae

Adjective

पिद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बया एवं गौरैय्या की तरह की एक सुन्दर छोटी चिड़िया जो अनेक रंगों की होती है, इसे ' फुदकी ' भी कहते हैं, बया जाति की एक छोटी चिड़िया

विशेषण

  • ( लाक्षणिक) अत्यन्त तुच्छ या नगण्य जीव, छोटा या अति तुच्छ प्राणी, पिधना, कमज़ोर

پِدّی کے مترادفات

پِدّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِدّی

پدا کی تانیث، ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا جس کی پیٹھ بھوری ہوتی ہے جو کئی قسم کی ہوتی ہے

پِدّی سے پَدَم شاہ بَن گَیا

غریب سے امیر ہو گیا .

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

چِہ پِدّی چِہ پِدّی کا شورْبَہ

(تحقیراََ) وہ کیا اور اس کی حیثیت کیا، اس کی حقیقت ہی کیا

کالی پِدّی

بھورے پیٹھ کی چھوٹی سی خوش آواز چڑیا ؛ کالا پدّا (رک) کی تانیث .

راوَل پِدّی

خُشکی کے پدّوں کی ایک قسم کا نام.

کَیا پِدّی، کیا پِدّی کا شورْبا

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

کیا پِدّی، کیا پِدّی کا پُلاؤ

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone