تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پردہ نشینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پردہ نشینی کے معانیدیکھیے
پردہ نشینی کے اردو معانی
مؤنث
- عورت کا پردے میں رہنا، باہر کھلے منہ نہ نکلنا
شعر
گر پردہ نشینی تجھے منظور تھی دلبر
دل میرا ترے واسطے محمل نہیں ہوتا
یہی عالم رہا پردہ نشینی کا تو ظاہر ہے
خدائی آپ سے ہوگی نہ ہم سے بندگی ہوگی
وہ پردہ نشینی کی رعایت ہے تمہاری
ہم بات بھی خلوت سے نکلنے نہیں دیتے
English meaning of parda-nashiinii
Feminine
- veiled, staying behind curtains
पर्दा-नशीनी के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- स्त्री का पर्दे में रहना, बाहर खुले मुँह न निकलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پردہ نشینی)
پردہ نشینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔