تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

پَر نِکالْنا

اڑنے کے قابل ہونا ، پرند کا جسم پر بال و پر لانا.

پَر پُرْزے نِکالْنا

چالاک اور ہوشیار ہو جانا ؛ شرارت پر آمادہ ہونا.

بال و پَر نِکالْنا

ہوش سنبھالنا، نشو و نما پانا، اڑنے کے قابل ہونا، طاقتور ہونا

پَر و بال نِکالْنا

رک : پر نکالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر نِکالْنا کے معانیدیکھیے

پَر نِکالْنا

par nikaalnaaपर निकालना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَر نِکالْنا کے اردو معانی

  • اڑنے کے قابل ہونا ، پرند کا جسم پر بال و پر لانا.
  • قابلیت بہم پَہن٘چانا ، ہوش سن٘بھالنا.
  • حد سے بڑھ جانا ، بڑھ کر چلنا ، اترانا.
  • منزلت یا اوج پانا.
  • شرارت کرنا ، فتنہ اٹھانا.
  • ۔ متعدی۔ نئے پر نکالنا۔ (کنایۃً) قابلیت بہم پہنچانا۔ ۲۔ (کنایۃً) حیثیت سے بڑھ کر حوصلہ کرنا۔ ؎ ۳۔ (کنایۃً) شرارت کرنا۔ شرارت پر آمادہ ہونا۔ فتنہ اٹھانا کی جگہ۔ (فقرہ) باپ کے مرتے ہی صاحبزادے نے پرنکالے چچا پر مقدمہ دائر کردیا۔ ۴۔ لطف پیدا کردینا کی جگہ

Urdu meaning of par nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dne ke kaabil honaa, parind ka jism par baal-o-par laanaa
  • qaabiliiyat baham pahunchaanaa, hosh sambhaalnaa
  • had se ba.Dh jaana, ba.Dh kar chalnaa, itraanaa
  • manjilat ya auj paana
  • sharaarat karnaa, fitna uThaanaa
  • ۔ mutaddii। ne par nikaalnaa। (kanaa.en) qaabiliiyat baham pahunchaanaa। २। (kanaa.en) haisiyat se ba.Dh kar hauslaa karnaa। ३। (kanaa.en) sharaarat karnaa। sharaarat par aamaada honaa। fitna uThaanaa kii jagah। (fiqra) baap ke marte hii saahabzaade ne par nikaale chachaa par muqaddama daayar kar diyaa। ४। lutaf paida kii jagah

English meaning of par nikaalnaa

  • display one's feathers, show off, give oneself airs

पर निकालना के हिंदी अर्थ

  • मंजिलत या औज पाना
  • ۔ मुतअद्दी। नए पर निकालना। (कनाएन) क़ाबिलीयत बहम पहुंचाना। २। (कनाएन) हैसियत से बढ़ कर हौसला करना। ३। (कनाएन) शरारत करना। शरारत पर आमादा होना। फ़ित्ना उठाना की जगह। (फ़िक़रा) बाप के मरते ही साहबज़ादे ने पर निकाले चचा पर मुक़द्दमा दायर कर दिया। ४। लुतफ़ पैदा की जगह
  • उड़ने के काबिल होना, परिंद का जिस्म पर बाल-ओ-पर लाना
  • क़ाबिलीयत बहम पहुंचाना, होश संभालना
  • शरारत करना, फ़ित्ना उठाना
  • हद से बढ़ जाना, बढ़ कर चलना, इतराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَر نِکالْنا

اڑنے کے قابل ہونا ، پرند کا جسم پر بال و پر لانا.

پَر پُرْزے نِکالْنا

چالاک اور ہوشیار ہو جانا ؛ شرارت پر آمادہ ہونا.

بال و پَر نِکالْنا

ہوش سنبھالنا، نشو و نما پانا، اڑنے کے قابل ہونا، طاقتور ہونا

پَر و بال نِکالْنا

رک : پر نکالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone