تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنیِر چَٹانا" کے متعقلہ نتائج

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنیِر چَٹانا کے معانیدیکھیے

پَنیِر چَٹانا

paniir chaTaanaaपनीर चटाना

محاورہ

مادہ: پَنیر

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پَنیِر چَٹانا کے اردو معانی

  • چیتے کو پنیر کھلا کر یار بنانا ؛ خوشامد کرنا ، لاسے پر لگانا ، لالچ دینا ، دوسرے کی خوشامد کر کے اپنا کام نکالنا، تالیف قلب کرنا .
  • ۔ (دہلی) لالچ دینا۔ خوشامد کرنا۔ رشوت دینا۔ کچھ دے کر یار بنانا۔

Urdu meaning of paniir chaTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiite ko paniir khilaa kar yaar banaanaa ; Khushaamad karnaa, laasya par lagaanaa, laalach denaa, duusre kii Khushaamad kar ke apnaa kaam nikaalnaa, taaliif qalab karnaa
  • ۔ (dillii) laalach denaa। Khushaamad karnaa। rishvat denaa। kuchh de kar yaar banaanaa

English meaning of paniir chaTaanaa

  • flatter, bring someone under control, make someone an ally, tame, especially a difficult man by giving gifts

पनीर चटाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (दिल्ली) लालच देना। ख़ुशामद करना। रिश्वत देना। कुछ दे कर यार बनाना
  • चीते को पनीर खिला कर यार बनाना , ख़ुशामद करना, लास्य पर लगाना, लालच देना, दूसरे की ख़ुशामद कर के अपना काम निकालना, तालीफ़ क़लब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنیِر چَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنیِر چَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone