تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

۔اپنا راستہ لو۔ رخصت ہو چمپت ہو چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس سبب سے پنیر اور خشکہ بے میل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے۔

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

چوں کہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے، خود کماؤ خود مزے سے کھاؤ، چلو ہٹو، سرکو، اپنا رستہ لو، رخصت ہو، چمپت ہو

پَنِیر کے ساتھ خُشْکا کھاؤ

اپنی راہ لو، اپنا کام کرو اور خوش رہو، چلو ہٹو

پَنِیر کے ساتھ خُنکا کھاؤ

۔ اپنی راہ لو۔ اپنا کام کرو۔ خوش رہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ کے معانیدیکھیے

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

KHushk khaa.o paniir ke saathख़ुश्क खाओ पनीर के साथ

  • Roman
  • Urdu

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ کے اردو معانی

  • ۔اپنا راستہ لو۔ رخصت ہو چمپت ہو چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس سبب سے پنیر اور خشکہ بے میل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے۔

Urdu meaning of KHushk khaa.o paniir ke saath

  • Roman
  • Urdu

  • ۔apnaa raasta lo। ruKhast ho champat ho chuu.nki bemhal baat ka ye javaab hotaa hai is sabab se paniir aur Khushkaa bemel chiizo.n ka naam liyaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

۔اپنا راستہ لو۔ رخصت ہو چمپت ہو چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس سبب سے پنیر اور خشکہ بے میل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے۔

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

چوں کہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے، خود کماؤ خود مزے سے کھاؤ، چلو ہٹو، سرکو، اپنا رستہ لو، رخصت ہو، چمپت ہو

پَنِیر کے ساتھ خُشْکا کھاؤ

اپنی راہ لو، اپنا کام کرو اور خوش رہو، چلو ہٹو

پَنِیر کے ساتھ خُنکا کھاؤ

۔ اپنی راہ لو۔ اپنا کام کرو۔ خوش رہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone