تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

چوں کہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے، خود کماؤ خود مزے سے کھاؤ، چلو ہٹو، سرکو، اپنا رستہ لو، رخصت ہو، چمپت ہو

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

۔اپنا راستہ لو۔ رخصت ہو چمپت ہو چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس سبب سے پنیر اور خشکہ بے میل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے۔

پَنِیر کے ساتھ خُشْکا کھاؤ

اپنی راہ لو، اپنا کام کرو اور خوش رہو، چلو ہٹو

پَنِیر کے ساتھ خُنکا کھاؤ

۔ اپنی راہ لو۔ اپنا کام کرو۔ خوش رہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ کے معانیدیکھیے

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

KHushka khaa.o paniir ke saathख़ुश्का खाओ पनीर के साथ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ کے اردو معانی

  • چوں کہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے، خود کماؤ خود مزے سے کھاؤ، چلو ہٹو، سرکو، اپنا رستہ لو، رخصت ہو، چمپت ہو

Urdu meaning of KHushka khaa.o paniir ke saath

  • Roman
  • Urdu

  • chalo haTo, sar ko, Khud kamaa.uu kuud maze se khaa.o, apnaa rastaa lo, ruKhsat ho, champat ho, chuu.nki bemhal baat ka ye javaab hotaa hai is li.e paniir aur Khushkaa yaanii bemisal chiizo.n ka naam liyaa jaataa hai

English meaning of KHushka khaa.o paniir ke saath

  • go away, run away, mind your own business

ख़ुश्का खाओ पनीर के साथ के हिंदी अर्थ

  • चूँकि अनुचित बात का ये जवाब होता है इसलिए पनीर और ख़ुशका (सादा उबला हुआ चावल) अर्थात बे-मेल चीज़ों का नाम लिया जाता है, ख़ुद कमाओ ख़ुद मज़े से खाओ, चलो हटो, सरको, अपना रास्ता लो, बिदा हो, चंपत हो,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

چوں کہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے، خود کماؤ خود مزے سے کھاؤ، چلو ہٹو، سرکو، اپنا رستہ لو، رخصت ہو، چمپت ہو

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

۔اپنا راستہ لو۔ رخصت ہو چمپت ہو چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس سبب سے پنیر اور خشکہ بے میل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے۔

پَنِیر کے ساتھ خُشْکا کھاؤ

اپنی راہ لو، اپنا کام کرو اور خوش رہو، چلو ہٹو

پَنِیر کے ساتھ خُنکا کھاؤ

۔ اپنی راہ لو۔ اپنا کام کرو۔ خوش رہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone