Search results
Saved words
Showing results for "paknaa"
Meaning ofSee meaning paknaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of paknaa
Intransitive verb
- cook, be cooked, be tortured, suffer greatly, (of a matter) be decided or settled, mature, ripen, suppurate
पकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- अनाज आदि का आँच पर रखे जाने से उबल या तपकर इस प्रकार कोमल होना या गलना कि वह खाया जा सके या खाने पर सहज में पच सके.
- पक्का या परिपक्व होना।
- परिपक्व होना
- पूर्णता की अवस्था तक पहुँचना
- फोड़ा-फुंसी आदि का इस अवस्था में पहुँचना कि उसमें मवाद भर जाए
- ऐसी अवस्था में पहुँचना जहाँ से पतन, ह्रास या विनाश का आरंभ होता है
- लेन-देन या व्यवहार में कोई बात पक्की या निश्चित होना।
پَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- (کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.
- (خام پھل یا میوے کا) درخت پر یا پال میں پختہ یا کھانے کے قابل ہو جانا.
- (اناج کے دانے یا فصل کا کٹائی کے لیے تیار ہو جانا.
- (زخم یا پھوڑے کا) پیپانا ، مواد پڑنا ، پیپ کا قابل اخراج ہو جانا.
- معاملے کا تکمیل کے مراحل سے گزر کر طے ہونے کی منزل تک پہن٘چنا ، چُکنا ، طے ہونا.
- (مٹی کے برتن یا این٘ٹ وغیرہ کا) آوے یا پزاوے کی آن٘چ سے سرخ ہو جانا.
- (راے وغیرہ کا) رفتہ رفتہ مصمم ہونا (خیال وغیرہ کا) راسخ ہونا، قائم ہونا ، محکم ہونا.
- (رن٘گ کا) پختہ ہو جانا (کہ پھر دھلائی میں نہ اترے) ؛ (مجازاً) (عمر کا) بلوغ کی حد کو پہن٘چنا ، پختہ کاری اور ہوشیاری آنا.
- (دل یا دماغ بھیجے جگر وغیرہ کا) سخت اذیت پانا ، جلنا ، بھننا (بیشتر کسی تکلیف دہ بات کے تواتر یا تسلسل سے) .
- . (چونے کا پانی میں پڑنے سے کھد بدی سی آنے پر) گلنا اور نرم ہو جانا ؛ (بالوں کا) سفید ہو جانا.
- آہستہ آہستہ کسی کام کا جاری رہنا کھچڑی پکنا (رک) .
- چوسر میں گوٹوں کا سب گھروں کو پار کر کے اپنے گھر میں آجانا ؛ قیمت ٹھہرنا ، معاملہ طے ہونا ، سودا پٹنا .
Idioms of paknaa
Rhyming words of paknaa
Showing search results for: English meaning of pakna, English meaning of paqna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (paknaa)
paknaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone