تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکّا" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشَہ

ابدی ، غیر فانی ، لازوال ۔

ہَمیشا

رک : ہمیشہ جو درست املا ہے ۔

ہَمیشَہ کا

ابدی ، دائمی وغیرہ

ہَمیشَہ سے

سدا سے ۔

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

ہمیشہ روتے ہی روتے گزر گئی

سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہَمِیشَہ پا

ہَماشا

۔ادنیٰ اور اعلیٰ۔ سب ۔عوام۔؎

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہمیشہ کے لیے

عمر بھر کے لیے، سدا کے لیے

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

ہَمیشَہ جَوان

رک : ہمیشہ بہار ۔

ہَمیشَہ سے چَلا آتا ہے

یوں ہی ہوتا ہے ، پرانا چلن ہے ، رسم قدیم ہے ۔

ہَمیشہ سے چَلا آتا ہے

۔پرانا چلن ہے۔ رسم قدیم ہے۔؎

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

اَزل سے پہلے اور اَبد کے بعد تک ، دائم ، مدام ، سدا ۔

ہَمیشَہ بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان

ہَمیشَہ ہَمیشَہ

سدا ، ابد تک ، عمر بھر ، دائماً

ہَمیشَہ ہَمیش

سدا ، عمر بھر ، دائماً ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

ہَم شوئے

ہَمَہ شیوَہ

کئی انداز کا ، ہر طرح کا ، طرح طرح کا۔

ہَمَہ شَکل

جس کی بہت سی شکلیں ہوں ، کئی شکلوں کا ، بے شمار شکلوں کا ، ہر شکل کا۔

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

مَرد بے زَر ہمیشَہ رَنجُور اَست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مفلس آدمی ہمیشہ پریشان رہتا ہے

گُلِ ہَمیشَہ بَہار

ایک پھول ، سدا گلاب ، حی المعالم ، دواءً مستعمل .

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّا کے معانیدیکھیے

پَکّا

pakkaaपक्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کھانا رنگ ہندو

پَکّا کے اردو معانی

صفت، سابقہ

  • پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام، پکا ہوا، تیار شدہ، بنایا ہوا
  • آن٘چ یا آگ پر ہان٘ڈی وغیرہ میں اتنا پکایا یا سین٘کا ہوا یا بھوبل وغیرہ میں بھونا ہوا یا تیل میں تلا ہوا کہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے، پخت و پز کیا ہوا، پختہ (کھانا وغیرہ)
  • پیڑ پر یا پال میں (حرارت سے) نرمایا ہوا، تیار، رسیدہ (پھل وغیرہ)
  • (حرارت سے) پودے کی نمی دور ہو کر دانہ خوشہ وغیرہ اتنا سوکھ جائے کہ پِیسا جا سکے، کٹائی کے لیے تیار (فصل یا اناج کا دانہ وغیرہ)
  • آوے یا پزاوے وغیرہ میں اتنی دیر تک آن٘چ کھایا ہوا کہ سرخ ہو جائے (مٹی کا برتن یا این٘ٹ وغیرہ)
  • پپیایا ہوا، جس میں پیپ پڑ گئی ہو (پھوڑا وغیرہ)
  • مستحکم، مضبوط‏، پائیدار، دیرپا، اٹل، جو متزلزل یا متغیرہ نہ ہو سکے
  • معتبر یا مستند
  • قائم، پابند
  • کٹَّر، مذہبی عقائد کا سختی سے پابند
  • انمٹ، مستقل، قائم رہنے والا، دور نہ ہو سکنے والا (رن٘گ، عشق وغیرہ)
  • تجربہ کار‏، ہوشیار، جہاں دیدہ، گھاگ، گرِگ‏، باراں دیدہ
  • عیار، کائیاں، چالاک
  • پکائی ہوئی این٘ٹ یا سیمنٹ کن٘کر پتھر وغیرہ سے بنایا ہوا مکان وغیرہ
  • (ہ) صفت ۔کچا کے خلاف۔ ۲۔ پختہ ہاندی یا پال کا پکّا ہوا۔ابلا ہوا۔۔ جوش دیا ہوا۔ ۳۔ (ہندو) گھی یا تیل کا تلا ہوا۔ ۴۔ مضبوط۔ پائیدار۔ مستحکم۔ دیرپا جیسے پکی سلائی۔ ۵۔ کامل۔ پورا جیسے پکّامَن بھر۔ پکاّ۔ بھوت۔ ۶۔ پپیّا یا ہوازخم یا پھوڑا۔ ۷۔جہاں دیدہ۔ تجربہ کار۔ چالاک ۔ ہوشیار۔ دیکھو پکا کرنا۔ ۹۔ پورے وزن کا۔ پوری قیمت کا۔ ۱۔ سچّا۔ بات کا مضبوط۔ مصمم۔ مستقل جیسے پکا ارادہ۔ مسودّے کے خلاف۔ جیسے پکاّ کھانا۔ ۱۲۔ اسٹامپ لگا ہوا۔ جیسے پکاّ کاغذ۔ ۱۳۔ مستند۔ درست۔ بھروسے کے لائق ۔ جیسے پکی بات۔ ۱۴۔ دلیر۔ شوخ دیدہ۔ ؎ ۱۵۔ اینٹ چونے سے بنایا ہوا۔ گچ کیا ہوا۔ جیسے پکاّ مکان۔ ۱۶۔ کنکر یا پتھر سے بنا ہوا۔ جیسے پکی سڑک۔ ۱۷۔ ٹھیک۔ صحیح۔ جیسے پکے دام۔ ۱۸۔ وفادار جیسے پکاّ دوست۔ ۱۹ پائیدار دیر تک قائم رہنے والا۔ جیسے پکا رنگ۔ ۲۰۔ چوسر یا پچیسی کے کھیل میں وہ گوٹ جو سب گھروں میں پھر چکی ہو۔(یہ گوٹ پکی ہے)
  • کامل العیار، خالص، بے غش
  • پورا، نہ کم نہ زیادہ، معیاری (بیشتر وزن یا قیمت یا پیمائش کے لیے مستعمل)
  • جس کی طبیعت میں کوئی بات راسخ ہو گئی ہو اور چھوٹ نہ سکے، (کسی بات کا) بری طرح عادی، ماہر اور عادی
  • کامل، (اپنے کام میں) پر اعتبار سے مکمل، ماہر فن
  • پختہ داری یا تجربے پر مبنی، ہوشیاری یا دانائی سے تعلق رکھنے والا (خیال، رائے یا بات وغیرہ)

شعر

English meaning of pakkaa

Adjective, Prefix

  • cooked, baked,experienced, expert, pukka, ripened, ripe, sure, certain, suppurating, sharp, shrewd, clever, cunning, fully trustworthy, firm, fast, unfading, mature, authentic, experienced, lasting, loyal, true to rules laid down, valid, standard

पक्का के हिंदी अर्थ

विशेषण, उपसर्ग

  • जो अच्छी तरह से और पूरा पक चुका हो या पकाया जा चुका हो।
  • पकाया हुआ भोजन, तैयार फल, मज़बूत, भरोसे लायक़
  • (ऐसा प्रपत्र) जो विधिक दृष्टि से प्रामाणिक माना जाता हो
  • (खाद्य पदार्थ या भोजन) जो आँच पर उबाल, गला, भून या सेंककर खाने के योग्य बना लिया गया हो। पका या पकाया हुआ। पद-पक्का खाना या पक्की रसोई सनातनी हिंदुओं में अन्न का बना हुआ ऐसा भोजन जो घी में तला या पकाया हुआ हो, और फलतः जिसे ग्रहण करने में छूत-छात का विशेष विचार न किया जाता हो। ' कच्ची रसोई ' से भिन्न और उसका विपर्याय। सखरा। जैसे-हमारे यहाँ दिन में कच्ची रसोई बनती है और रात में पक्की। पवका पानी = (क) आग पर औटाया हुआ पानी। (ख) शुद्ध और स्वास्थ्यवर्धक पानी।
  • जो विकसित होकर पुष्ट तथा पूर्ण हो चुका हो; अटूट; अचल; सुदृढ़
  • पूरी तरह से पका या पकाया हुआ
  • अनुभवी; निपुण; निष्णात; दक्ष
  • निश्चित; निर्णायक
  • जिसमें किसी प्रकार की मिलावट या खोट न हो
  • जो इतना स्थिर या निश्चित हो चुका हो कि उसमें सहसा किसी परिवर्तन की गुंजाइश न हो; प्रभावातीत
  • कटिबद्ध; दायित्वपूर्ण
  • जिसमें किसी प्रकार का दोष या त्रुटि न हो; प्रमाणसिद्ध; विवादातीत
  • जो प्रायः सभी जगह प्रामाणिक और मानक माना जाता हो; सत्याधारित
  • जिसका अच्छी तरह संशोधन किया जा चुका हो
  • जो कभी छूट न सके; विजड़ित
  • जिसपर लिखी हुई बात कानून के विरुद्ध न हो
  • जो वृद्धि करते हुए विनाश के निकट पहुँच चुका हो।

پَکّا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone