تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکھال" کے متعقلہ نتائج

مَحْو

مٹایا ہوا، چھیلا ہوا، کھرچا ہوا، دھویا ہوا، (حرف و نقش وغیرہ)

مَحْو ہونا

be absorbed or engrossed

مَحْو کَرنا

efface, erase, obliterate

مَحْو رَہْنا

مستغرق رہنا ، ڈوبا رہنا

مَحْو ذات

(تصوف) اس عاشق کو کہیں گے جو تابش انوار ذات میں محو ہوگیا ہو

مَحْو کَر دینا

منہمک کرنا ، مستغرق کرنا

مَحْو دُعا

دعا مانگنے میں مصروف

مَحْو و اِثْبات

مٹانا اور ثبت کرنا ، تنسیخ و تحریر ؛ ہونا اور نہ ہونا ، عدم و وجود

مَحْوُ الْحَقِیقی

(تصوف) اس سے مراد فنائے کثرت ہے وحدت میں

مَحْو اِسْتِحْصال

استحصال میں مصروف ، دوسرں کا حصہ یا حق مارنا

مَحْو فُغاں

شکوہ کرنے والا، شاکی، آہ و فغاں میں مصروف

مَحْو ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، نیست و نابود ہونا

محو پرواز

پرواز یا اُڑان میں مصروف، پرواز میں ہونا

مَہوِ نُجُوم

چاند اور ستارے ۔

مَہوی

چاہا گیا ، پسندیدہ ؛ محبوب

مَحْوی

گھرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا

مَحْوُ الْجَمْع

(تصوف) اس سے مراد فنائے کثرت ہے وحدت میں

مَحْو دِیدار

دیکھنے میں مشغول، خصوصا معشوق کو، معشوق کو دیکھنے میں کھو جانا

مَحْو نَظارَہ

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محونظارہ، محبوبہ کو دیکھنے میں کھو جانا

مَحْو غَم

حالت غم میں، رنج میں ڈوبا ہوا

مَحْوِ عِبادَت

عبادت میں مصروف

مَحْوِ حَق

दे. ‘मह्वे जात'।

محو خواب ناز

lost in dream of beloved

مَحْوِ تَماشا

تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی

مَحْو خِرام

چلنے میں مصروف، ٹہلتا ہوا، چہل قدمی کرتا ہوا

مَحْوِ آئِینَہ داری

آئینہ دیکھنے میں محو یا مشغول

مَحْوِ رَقْص

ناچنے میں مگن، ناچنے مین مشغول، رقص، چکر، گردش، گھومنا پھرنا، آوارگی کرنا

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

مَحْوِ تَکَلُّم

مصروفِ گفتگو، کلام کرتے ہوئے، بولتے ہوئے

مَحْوِ تَرَنُّم

گانے میں مشغول یا محو

مَحْو نَظَر

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محو نظارہ

محو خواب ناز

absorbed in the dream of beloved

مَحْوِ تَلاش رہنا

تلاش میں رہنا ، کھوج میں ہونا ، جستجو کرنا

مَحْو گُفْتُگُو

بات چیت میں مصروف، باتوں میں منہمک

مَحْوِ حَیرَت رَہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا ، مبہوت ہو جانا ، محو ہونا ، تعجب میں پڑنا

مَحْوِ عَمَل

مصروف کار ، حرکت میں

مَحْو اِسْتِراحَت

آرام سے لیٹا ہوا، سویا ہوا، استراحت میں ہونا

محو مدح خوبی تیغ ادا

engrossed in praise of the sword of grace

مَحْو تَماشائے لَبِ بام

کوٹھے کے اُس حصے پر پہنچ کر جہاں سے آگے بڑھتے ہی نیچے گر پڑنا لازم آئے یہ سوچنے میں مشغول ہو کہ اب کودوں یا نہ کودوں مراد یہ کہ عقل خطرے کی جگہ میں قدم رکھتے وقت شش و پنج میں مبتلا رہتی ہے

مَحْوِ خواب ہونا

خواب کی حالت میں یا نیند میں ہونا ، سویا ہوا ہونا

مَحْوِ خِرام رَہنا

مصروف عمل رہنا ، متحرک رہنا

مَہوے

مہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَہوَہ

رک : مہوا

مَحْوَہ

(طب) شمال کی ہوا ، پہاڑ کی ہوا

مَہوار

ماہواری وظیفہ یا تنخواہ ، مہینے کے مہینے ، ہر مہینے ۔

مَحْوِ حَیرَت

حیرانی میں غرق، حیران، ششدر، متعجب

مَحْوِ غَمِ دوش

گزشتہ حالات یا ماضی کے غموں میں مصروف یا متفکر

مَہوے کی شَراب

مہوے کے پھولوں سے کشید کی جانے والی شراب ۔

مَحْوِیَّت طاری ہونا

محویت چھا جانا، مبہوت ہو جانا

مَحْوِیَت

گہری سوچ میں ہونا، محو ہونا، خیال میں گم ہونا، خود فراموشی، کسی کام میں منہمک ہونا

مَحْوِیَتِ حَق

खुदा में तन, मन और धन से मवियत, ब्रह्मलीनता।।

ماہوانگ

(نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

ماہوا

بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

ماہواری

مہینے کا ، پورے مہینے کا

ماہواری کَپڑے

(قبالت) حیض کے کپڑے.

مَہ وَش

چاند جیسا

ماہوار بَنْد ہونا

(قبالت) عورت کا ماہواری معمول (حیض آنا) موقوف ہوجانا.

ماہواری بَنْد ہونا

رک : ماہوار بند ہونا۔

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

ماہ وار

ماہ بماہ، ماہانہ، مہینے کے مہینے، ماہ در ماہ، ہر مہینے، مہینے میں، فی ماہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکھال کے معانیدیکھیے

پَکھال

pakhaalपखाल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

Roman

پَکھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک
  • دھون٘کْنی
  • بڑا پیٹ
  • کیچڑ، دلدل، مٹی، کوڑا کرکٹ، خاروخس، ملبہ؛ پیچش، مروڑا

اسم، مذکر

  • (لوہاری) صاف کیا ہوا سخت قسم کا لوہا، اسپات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of pakhaal

Roman

  • paanii bharne ke li.e bail ge bhains vaGaira kii saalim khaal ka banaa hu.a thailaa, cham.De kii thailiiyo.n kii jo.Dii jis me.n paanii bhar kar jo umuuman bail ke daa.e.n baa.e.n laTkaa kar le jaate hain, ba.Dii mashak
  • dhonk॒nii
  • ba.Daa peT
  • kiicha.D, daldal, miTTii, kuu.Daa krikeT, Khaar-o-Khas, malba; pechish, maro.Daa
  • (lohaarii) saaf kyaa hu.a saKht kism ka lohaa, ispaat

English meaning of pakhaal

Noun, Feminine

  • a water-bag, usually made of large leather, generally carried on the back of bullocks
  • a large leathern bag for holding water (generally carried on bullocks), a water-bag,
  • mud, mire, dirt, rubbish, litter
  • a gormandizer, potbellied

Noun, Masculine

पखाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बैल आदि के चमड़े की बनी हुई पानी भरने की मशक, पानी भरने की मशक
  • पानी भरने के लिए बैल गए भैंस वग़ैरा की सालिम खाल का बना हुआ थैला, चमड़े की थैलीयों की जोड़ी जिस में पानी भर कर जो उमूमन बैल के दाएं बाएं लटका कर ले जाते हैं, बड़ी मशक
  • कीचड़, दलदल, मिट्टी, कूड़ा क्रिकेट, ख़ार-ओ-ख़स, मलबा , पेचिश, मरोड़ा
  • लुहार की धौंकनी
  • मुँह धोने का बरतन
  • चिलमची

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( लोहारी) साफ़ क्या हुआ सख़्त किस्म का लोहा, इस्पात

پَکھال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْو

مٹایا ہوا، چھیلا ہوا، کھرچا ہوا، دھویا ہوا، (حرف و نقش وغیرہ)

مَحْو ہونا

be absorbed or engrossed

مَحْو کَرنا

efface, erase, obliterate

مَحْو رَہْنا

مستغرق رہنا ، ڈوبا رہنا

مَحْو ذات

(تصوف) اس عاشق کو کہیں گے جو تابش انوار ذات میں محو ہوگیا ہو

مَحْو کَر دینا

منہمک کرنا ، مستغرق کرنا

مَحْو دُعا

دعا مانگنے میں مصروف

مَحْو و اِثْبات

مٹانا اور ثبت کرنا ، تنسیخ و تحریر ؛ ہونا اور نہ ہونا ، عدم و وجود

مَحْوُ الْحَقِیقی

(تصوف) اس سے مراد فنائے کثرت ہے وحدت میں

مَحْو اِسْتِحْصال

استحصال میں مصروف ، دوسرں کا حصہ یا حق مارنا

مَحْو فُغاں

شکوہ کرنے والا، شاکی، آہ و فغاں میں مصروف

مَحْو ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، نیست و نابود ہونا

محو پرواز

پرواز یا اُڑان میں مصروف، پرواز میں ہونا

مَہوِ نُجُوم

چاند اور ستارے ۔

مَہوی

چاہا گیا ، پسندیدہ ؛ محبوب

مَحْوی

گھرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا

مَحْوُ الْجَمْع

(تصوف) اس سے مراد فنائے کثرت ہے وحدت میں

مَحْو دِیدار

دیکھنے میں مشغول، خصوصا معشوق کو، معشوق کو دیکھنے میں کھو جانا

مَحْو نَظارَہ

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محونظارہ، محبوبہ کو دیکھنے میں کھو جانا

مَحْو غَم

حالت غم میں، رنج میں ڈوبا ہوا

مَحْوِ عِبادَت

عبادت میں مصروف

مَحْوِ حَق

दे. ‘मह्वे जात'।

محو خواب ناز

lost in dream of beloved

مَحْوِ تَماشا

تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی

مَحْو خِرام

چلنے میں مصروف، ٹہلتا ہوا، چہل قدمی کرتا ہوا

مَحْوِ آئِینَہ داری

آئینہ دیکھنے میں محو یا مشغول

مَحْوِ رَقْص

ناچنے میں مگن، ناچنے مین مشغول، رقص، چکر، گردش، گھومنا پھرنا، آوارگی کرنا

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

مَحْوِ تَکَلُّم

مصروفِ گفتگو، کلام کرتے ہوئے، بولتے ہوئے

مَحْوِ تَرَنُّم

گانے میں مشغول یا محو

مَحْو نَظَر

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محو نظارہ

محو خواب ناز

absorbed in the dream of beloved

مَحْوِ تَلاش رہنا

تلاش میں رہنا ، کھوج میں ہونا ، جستجو کرنا

مَحْو گُفْتُگُو

بات چیت میں مصروف، باتوں میں منہمک

مَحْوِ حَیرَت رَہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا ، مبہوت ہو جانا ، محو ہونا ، تعجب میں پڑنا

مَحْوِ عَمَل

مصروف کار ، حرکت میں

مَحْو اِسْتِراحَت

آرام سے لیٹا ہوا، سویا ہوا، استراحت میں ہونا

محو مدح خوبی تیغ ادا

engrossed in praise of the sword of grace

مَحْو تَماشائے لَبِ بام

کوٹھے کے اُس حصے پر پہنچ کر جہاں سے آگے بڑھتے ہی نیچے گر پڑنا لازم آئے یہ سوچنے میں مشغول ہو کہ اب کودوں یا نہ کودوں مراد یہ کہ عقل خطرے کی جگہ میں قدم رکھتے وقت شش و پنج میں مبتلا رہتی ہے

مَحْوِ خواب ہونا

خواب کی حالت میں یا نیند میں ہونا ، سویا ہوا ہونا

مَحْوِ خِرام رَہنا

مصروف عمل رہنا ، متحرک رہنا

مَہوے

مہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَہوَہ

رک : مہوا

مَحْوَہ

(طب) شمال کی ہوا ، پہاڑ کی ہوا

مَہوار

ماہواری وظیفہ یا تنخواہ ، مہینے کے مہینے ، ہر مہینے ۔

مَحْوِ حَیرَت

حیرانی میں غرق، حیران، ششدر، متعجب

مَحْوِ غَمِ دوش

گزشتہ حالات یا ماضی کے غموں میں مصروف یا متفکر

مَہوے کی شَراب

مہوے کے پھولوں سے کشید کی جانے والی شراب ۔

مَحْوِیَّت طاری ہونا

محویت چھا جانا، مبہوت ہو جانا

مَحْوِیَت

گہری سوچ میں ہونا، محو ہونا، خیال میں گم ہونا، خود فراموشی، کسی کام میں منہمک ہونا

مَحْوِیَتِ حَق

खुदा में तन, मन और धन से मवियत, ब्रह्मलीनता।।

ماہوانگ

(نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

ماہوا

بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

ماہواری

مہینے کا ، پورے مہینے کا

ماہواری کَپڑے

(قبالت) حیض کے کپڑے.

مَہ وَش

چاند جیسا

ماہوار بَنْد ہونا

(قبالت) عورت کا ماہواری معمول (حیض آنا) موقوف ہوجانا.

ماہواری بَنْد ہونا

رک : ماہوار بند ہونا۔

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

ماہ وار

ماہ بماہ، ماہانہ، مہینے کے مہینے، ماہ در ماہ، ہر مہینے، مہینے میں، فی ماہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone