تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہوا" کے متعقلہ نتائج

ماہوا

بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

ماہوانگ

(نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

ماہواری کَپڑے

(قبالت) حیض کے کپڑے.

ماہوار بَنْد ہونا

(قبالت) عورت کا ماہواری معمول (حیض آنا) موقوف ہوجانا.

ماہواری بَنْد ہونا

رک : ماہوار بند ہونا۔

ماہواری

مہینے کا ، پورے مہینے کا

ماہ وار

ماہ بماہ، ماہانہ، مہینے کے مہینے، ماہ در ماہ، ہر مہینے، مہینے میں، فی ماہ

ماہ وارَہ

رک : ماہوار ۔

ما ہُوَ الحَق

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) وہ جو حق یا سچ ہے

ما ہُوَ المَقسُوم

جو قسمت میں لکھا ہے، جو نصیب میں ہے، مقدر کا لکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہوا کے معانیدیکھیے

ماہوا

maahvaaमाहवा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ماہوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

Urdu meaning of maahvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De patto.n vaale ba.De saa.iz ke ek daraKht ka naam jis ke phalo.n ke dubaiz aur guudedaar chhilko.n ko khaate, phuulo.n ka ras nikaalte hai.n aur Khair vaGaira banaate hai.n, Khushak phuulo.n ko pakka kar khaate hai.n aur is se nasha aavar chiize.n misal sharaab vaGaira banaate hai.n, biijo.n ka tel nikaalte hai.n, mahvaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماہوا

بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

ماہوانگ

(نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

ماہواری کَپڑے

(قبالت) حیض کے کپڑے.

ماہوار بَنْد ہونا

(قبالت) عورت کا ماہواری معمول (حیض آنا) موقوف ہوجانا.

ماہواری بَنْد ہونا

رک : ماہوار بند ہونا۔

ماہواری

مہینے کا ، پورے مہینے کا

ماہ وار

ماہ بماہ، ماہانہ، مہینے کے مہینے، ماہ در ماہ، ہر مہینے، مہینے میں، فی ماہ

ماہ وارَہ

رک : ماہوار ۔

ما ہُوَ الحَق

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) وہ جو حق یا سچ ہے

ما ہُوَ المَقسُوم

جو قسمت میں لکھا ہے، جو نصیب میں ہے، مقدر کا لکھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone