تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیْوَنْد کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْوَنْد کاری کے معانیدیکھیے
پَیْوَنْد کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیوند لگانے کا پیشہ
- (جراحی) جسم کے کسی حصے کے نسیچ یا عضو کو کاٹ کر کسی دوسرے حصے میں جوڑنے یا منتقل کرنے کا عمل، عمل نقل
- (نباتات) قلم لگانے کا عمل یا کام
شعر
جھوٹ کی پوشاک پر پیوند کاری کب تلک
ہم سے آخر یہ بتاؤ ہوشیاری کب تلک
اول اول یہ کردار مذکور تھا زندگی کی پرانی اساطیر میں
آخر آخر ذہانت کی پیوند کاری سے مصنوعی انسان پیدا ہوا
ہے سراہا خوب یہ پیوند کاری کا ہنر
رشتہ در رشتہ سبھی اب پیچ کھولے جائیں گے
English meaning of paivand-kaarii
Noun, Feminine
- patching, cobbling
- transplanting (of organs)
- grafting (of plants)
पैवंद-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पैवंद या चिप्पी लगाने की क्रिया या काम
- (शल्यक्रिया) प्रतिरोपण (अंगों का)
- (वनस्पति) क़लम लगाने की क्रिया या कार्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیْوَنْد کاری)
پَیْوَنْد کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔