تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیْہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْہَم کے معانیدیکھیے
پَیْہَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- پے در پے، متواتر، لگاتار، مسلسل، تابڑ توڑ
شعر
یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیا
محبت زہر کھا کر آئی تھی کیا
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
کبھی زیادہ کبھی کم رہا ہے آنکھوں میں
لہو کا سلسلہ پیہم رہا ہے آنکھوں میں
English meaning of paiham
Adverb
پَیْہَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیْہَم)
پَیْہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔