تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْلُو بَہ پَہْلُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو بَہ پَہْلُو کے معانیدیکھیے
پَہْلُو بَہ پَہْلُو کے اردو معانی
فعل متعلق
- ساتھ ساتھ، ایک وقت میں
- برابر برابر، ایک ساتھ
شعر
اور بھی بیٹھے ہیں اے دل ذرا آہستہ دھڑک
بزم ہے پہلو بہ پہلو ہے کلام آہستہ
بیٹھے تھے لوگ پہلو بہ پہلو پیے ہوئے
اک ہم تھے تیری بزم میں آنسو پیے ہوئے
مزاج دل نہ اتنا سرد ہوتا
اگر پہلو بہ پہلو درد ہوتا
English meaning of pahluu-ba-pahluu
Adverb
- side by side, adjacent to
पहलू-ब-पहलू के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- साथ साथ, एक समय में
- बराबर बराबर, एक साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْلُو بَہ پَہْلُو)
پَہْلُو بَہ پَہْلُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔