تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْلے چُومے گال کاٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے چُومے گال کاٹا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
موضوعات: بازاری
پَہْلے چُومے گال کاٹا کے اردو معانی
- پہلی ہی ملاقات میں رنج دیا، ابتدا ہی میں ایذا دی
- پہلے ہی معاملے میں دغا دی اور نقصان پہنچایا
- شروع ہی میں شرارت کی، بعد میں بھلائی کی کیا امید ہو سکتی ہے
- کسی آدمی کو پہلے پہل جب کام سونپا جائے اور وہ اسے چوپٹ کر دے تو کہتے ہیں
पहले चूमे गाल काटा के हिंदी अर्थ
- पहले ही मु'आमले में धोखा दिया और हानि पहुँचाया
- आरंभ ही में शरारत की, बा'द में भलाई की क्या आशा हो सकती है
- किसी आदमी को पहले-पहल जब कोई काम सौंपा जाए और वह उसे चौपट कर दे तो कहते हैं
- पहली ही मुलाक़ात में दुख दिया, आरंभ ही में तकलीफ़ दी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْلے چُومے گال کاٹا)
پَہْلے چُومے گال کاٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔