تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصلِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَصلِیَہ

(کیما) کسی مرکب مین وہ جوہر یا عنصر جو تمام تمغیزات کے بعد باقی رہے ، جزو مستقل ، (انگریزی) فری ریڈیکل (Free Radical)

اَصلِیَّہ

(کیما) کسی مرکب مین وہ جوہر یا عنصر جو تمام تمغیزات کے بعد باقی رہے ، جزو مستقل ، (انگریزی) فری ریڈیکل (Free Radical)

عُلُومِ اَصْلِیَہ

(فلسفہ) اصل سے منسوب یا متلعق ؛ بنیادی علوم .

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ

(تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں

رَطُوبَتِ اَصلِیَّہ

وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے جسمانی میں پائی جاتی ہے، پیدائشی تری

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصلِیَہ کے معانیدیکھیے

اَصلِیَہ

asliyaअस्लिया

نیز : اَصلِیَّہ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَصلِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کیما) کسی مرکب مین وہ جوہر یا عنصر جو تمام تمغیزات کے بعد باقی رہے ، جزو مستقل ، (انگریزی) فری ریڈیکل (Free Radical)
  • اصل سے منسوب یا متعلق : بنیادی ، اساسی ، اصلی .

Urdu meaning of asliya

  • Roman
  • Urdu

  • (qiima) kisii murkkab main vo jauhar ya ansar jo tamaam tamGiizaat ke baad baaqii rahe, juzu mustaqil, (angrezii) frii riiDiikal (Free Radical
  • asal se mansuub ya mutaalliq ha buniyaadii, asaasii, aslii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصلِیَہ

(کیما) کسی مرکب مین وہ جوہر یا عنصر جو تمام تمغیزات کے بعد باقی رہے ، جزو مستقل ، (انگریزی) فری ریڈیکل (Free Radical)

اَصلِیَّہ

(کیما) کسی مرکب مین وہ جوہر یا عنصر جو تمام تمغیزات کے بعد باقی رہے ، جزو مستقل ، (انگریزی) فری ریڈیکل (Free Radical)

عُلُومِ اَصْلِیَہ

(فلسفہ) اصل سے منسوب یا متلعق ؛ بنیادی علوم .

مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ

(تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں

رَطُوبَتِ اَصلِیَّہ

وہ تری جو خلقی طور پر اعضائے جسمانی میں پائی جاتی ہے، پیدائشی تری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصلِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصلِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone