تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْلَوان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلَوان کے معانیدیکھیے
Roman
پَہْلَوان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہادری، دلیری، زور آوری
- (بدن) توانا، قوی جثہ، کسرتی جسم والا
-
(موسیقی) ایک تال کا نام
مثال • شتو، ذوبحر . . . . قید، پہلوان، پٹ تال، چپک تال۔
-
(پہلوانی) کشتی لڑنے والا
مثال • متھرا میں کشتی کے دنگل کا زمانہ قریب تھا جس میں دور دور کے پہلوان آتے اور کشتیاں لڑتے تھے
- (پہلوانی) کشتی لڑنے کا فن، ورزش، کسرت
صفت
-
بہادر، دلاور، سورما
مثال • اصل پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس کا مالک ہو • یاد کرو کہ بعد قوم نوح کے تم کو اس نے سردار بنایا اور تن آور اور پہلوان کیا
- کامل، ماہر فن، ہیرو، بزرگ
شعر
عقدہ نہ یہ کھلا کہ مرے دل سا پہلوان
تجھ زلف کے بندھا ہوا اک تار ساتھ ہے
چھیڑ کر آیا تھا جس شوخ حسینہ کو ابھی
بھائی اس کا ہے پہلوان خدا خیر کرے
میں ہوں لاغر وہ پہلوان خدا خیر کرے
میری آفت میں پھنسی جان خدا خیر کرے
Urdu meaning of pahlavaan
Roman
- bahaadurii, dilerii, zor aavrii
- (badan) tavaanaa, qavii jassaa, kasratii jism vaala
- (muusiiqii) ek taal ka naam
- (pahalvaanii) kushtii la.Dne vaala
- (pahalvaanii) kushtii la.Dne ka fan, varzish, kasrat
- bahaadur, dilaavar, suurmaa
- kaamil, maahir-e-fan, hiiro, buzurg
English meaning of pahlavaan
Noun, Masculine
- bravery
- ( Body) a stout and sturdy man, strong athletic man, a stout and sturdy fellow, very strong, extremely powerful, large bodied, gigantic
- (Music) a name of beat
-
( Wrestling) wrestler, athlete
Example • Mathura mein khushti ke dangal ka zamana qarib tha jismein dur-dur ke pahalwan aate aur kushtiyan ladte the
- (Wrestling) the art of wrestling
Adjective
- brave, warrior, heroic, champion, courageous
- expert, perfect, accomplished, main character, hero
पहलवान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वीरता, बहादुरी, साहसपूर्ण
- ( शरीर) वह जिसका शरीर यथेष्ट हृष्ट-पुष्ट और बलसंयुक्त हो, मोटा-तगड़ा और ठोस शरीर का आदमी, मज़बूत और कसरती शरीर वाला आदमी, पहलवान तथा डील-डौल वाला, लंबा-चौड़ा, बली पुरुष, हट्टा-कट्टा, तगडड़ा, बलवान, भीमकाय
-
(संगीत) एक ताल का नाम
उदाहरण • शतू, ज़ू-बह्र,....क़ैद, पहलवान, पट-ताल, चपक-ताल
-
(पहल्वानी) कुश्ती लड़ने वाला, मल्लयुद्ध करने वाला, कुश्तीबाज़
उदाहरण • मथुरा में कुश्ती के दंगल का ज़माना क़रीब था जिसमें दूर-दूर के पहलवान आते और कुश्तियाँ लड़ते थे
- ( पहलवानी) दावँपेंच में अभ्यस्त, मल्ल, व्यायाम, कसरत
پَہْلَوان سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَحَر گَہی
رمضان میں صبح صادق کے وقت کا کھانا، وہ طعام جو روزہ رکھنے کی نیت سے صبح صادق سے پہلے کیا جاتا ہے، سحری
سَحَر خِیْزِیا
چور اُچکّا، اُٹھائی گِیرا، جو پڑی پڑائی چیزیں اُٹھا کر لے جائے، صبح ہی صبح چوری کے لیے نکلنے والا
سَحَرِ کاذِب
مشرق میں اُفق پر علی الصباح تھوڑی دیر کے لیے روشنی نمودار ہوتی ہے پھر غائب ہو جاتی ہے اس کو صبح کاذب بھی کہتے ہیں
سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر صبح کو اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام سن٘ور جاتے ہیں اور بخیل یا بدبخت کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام بگڑ جاتے ہیں
سَحَر کا بُھولا شام آیا
اگر کوئی شخص کسی قسم کی غلطی یا جُرم کرنے کے بعد، جلد اس کام سے توبہ کر لے اور سُدھر جائے تو کہتے ہیں
سَہَارے
سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی
سَحارَہ
(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .
سَحَری کھائے سو روزَہ رَکھے
ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا ، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے.
سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں
ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
compact, contract, covenant, agreement, confederacy
[ donon fariq ke darmiyan ye muahada hua ki vo ek doosre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qiyaas
क़ियास
.قِیاس
judgment, opinion
[ kabhi kabhi qiyas ghalat bhi ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْلَوان)
پَہْلَوان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔