تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہَارنا" کے متعقلہ نتائج

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہَارنا کے معانیدیکھیے

سَہَارنا

sahaarnaaसहारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سَہَارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا
  • اُٹھانا، سہنا، برداشت کرنا، گوارا کرنا
  • سنبھالنا، تھامنا، روکنا، برقرار رکھنا، مدد دینا

شعر

Urdu meaning of sahaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (patang baazii) Dor rok kar patang ko havaa me.n qaayam karnaa, Dor taan kar patang ko bulandii par Thahraanaa
  • uThaanaa, sahnaa, bardaasht karnaa, gavaara karnaa
  • sa.nbhaalanaa, thaamnaa, roknaa, barqaraar rakhnaa, madad denaa

English meaning of sahaarnaa

Transitive verb

  • endure, tolerate, brook, support (the weight of)
  • suffer, bear patiently

सहारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी प्रकार का भार अपने ऊपर लेकर उसे संभाले रहना।
  • सहन करना। ४. बरदाश्त करना। सहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہَارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہَارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone