تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pager" کے متعقلہ نتائج
pager کے لیے اردو الفاظ
pager کے اردو معانی
اسم
- ایک ریڈیائی صوتی اشارہ دینے والا جیبی آلہ جس پر کسی مرکزی مقام سے تیز آواز سے مطلوبہ شخص تک پیغام پہنچائے جاسکتے ہیں۔.
pager के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक रीडयाई सूती इशारा देने वाला जीबी आला जिस पर किसी मर्कज़ी मुक़ाम से तेज़ आवाज़ से मतलूबा शख़्स तक पैग़ाम पहुंचाए जा सकते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pager
ایک ریڈیائی صوتی اشارہ دینے والا جیبی آلہ جس پر کسی مرکزی مقام سے تیز آواز سے مطلوبہ شخص تک پیغام پہنچائے جاسکتے ہیں۔.
پَگْڑی بَدَل
من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).
پَگْڑی والا
حکیم ، طبیب ، وید (شگون بد سمجھ کر عورتیں نام نہیں لیتی ہیں) ؛ شوہر (عورتیں بربنائے شرم کہتی ہیں).
پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے
نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .
پَگْڑی بَدَلْنا
بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے).
پَگْڑی تھام کَر دیکْھنا
پگڑی یا ٹوپی وغیرہ کو پکڑ کر بلندی کی طرف دیکھنا تا کہ پگڑی گر نہ جائے ، اون٘چائی کی طرف احتیاط سے نظر اٹھانا.
پِنگُوڑا
۔ (بکسر اول و واو معروف) دہلی۔ مذکر۔ ہنڈولا۔ ایک قسم کا جھوٗلا جس میں بچوں کو لٹاکر جھونک دیتے ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pager)
pager
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔