تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پگار" کے متعقلہ نتائج

پگار

(عم) تنخواہ

پَگارْنا

پھیلانا، پھیلا دینا، بکھیردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پگار کے معانیدیکھیے

پگار

pagaarपगार

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پگار کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (عم) تنخواہ

سنسکرت - اسم، مذکر

  • باغ ، باغیچہ یا کھیت کے گرد باڑھ ؛ نالی؛ بندھ، رکھوالی کے لیے بنائی ہوئی دیوار، اوٹ کی دیوار، چہار دیواری
  • گیلی مٹی ، گارا ، جو دیوار بنانے یا پلاسٹر کرنے میں کام آتی ہے .
  • پیروں سے کچلی ہوئی مٹی یا گارا ، ایسی چیز جسے پیروں سے کچلا جا سکے ؛ وہ پانی یا ندی جسے پیدل چل کر پار کر سکیں ، پایاب.

ہندی - اسم، مذکر

  • راستہ ، سڑک .

شعر

Urdu meaning of pagaar

  • Roman
  • Urdu

  • (am) tanaKhvaah
  • baaG, baaGiicha ya khet ke gard baa.Dh ; naalii; bandh, rakhvaalii ke li.e banaa.ii hu.ii diivaar, oT kii diivaar, chahaar diivaarii
  • giilii miTTii, gaaraa, jo diivaar banaane ya plaasTar karne me.n kaam aatii hai
  • pairo.n se kuchlii hu.ii miTTii ya gaaraa, a.isii chiiz jise pairo.n se kuchla ja sake ; vo paanii ya nadii jise paidal chal kar paar kar sakii.n, paayaab
  • raasta, sa.Dak

English meaning of pagaar

Sanskrit - Noun, Feminine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • low mud parapet enclosing a field, garden, etc, boundary wall
  • wet earth or clay for building a wall

Hindi - Noun, Masculine

पगार के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गढ़, प्रासाद या बाग-बगीचे की रक्षा के लिए बनी हुई चहारदीवारी, ओट की दीवार, परकोटा
  • गीली मिट्टी या गारा जिसका इस्तेमाल दीवार पर प्लस्तर लगाने में करते हैं
  • पैरों से कुचली हुई मिट्टी, कीचड़ या गारा
  • वह पानी या नदी जिसे पैदल चलकर पार किया जा सके, पायाब

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پگار

(عم) تنخواہ

پَگارْنا

پھیلانا، پھیلا دینا، بکھیردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone