تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْڑی باندھْنا" کے متعقلہ نتائج

پَگْڑی باندھْنا

دستار سر پر لپیٹنا ، صافے کو قاعدے کے مطابق سر پر لپیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی باندھْنا کے معانیدیکھیے

پَگْڑی باندھْنا

pag.Dii baa.ndhnaaपग्ड़ी बाँधना

مادہ: پگڑی

پَگْڑی باندھْنا کے اردو معانی

  • دستار سر پر لپیٹنا ، صافے کو قاعدے کے مطابق سر پر لپیٹنا .
  • قائم مقام کرنا ، خلیفہ بنانا ، تخت نشین کرنا ، وارث قرار دینا.
  • اُستاد بنانا.
  • مویشی کے چوروں میں یہ رسم ہے کہ جب لڑکا پہلی چوری کرے تو اس کو دستار بان٘دھتے ہیں.
  • تکمیل تعلیم کے بعد پگڑی بان٘دھنا جسے فضیلت کی پگڑی یا دستار فضیلت کہتے ہیں.
  • شادی کے موقع پر دولھا کے بہنوئی وغیرہ کا دولھا کے سر پر پگڑی بان٘دھنا.
  • ۔ متعدی۔ ۱۔ دستار باندھنا۔ ۲۔ دستار بندی کرنا۔ ۳۔ قائم مقامبنانا۔ خلیفہ کرنا۔ استاد بنادینا۔ گدی پر بٹھانا۔ تخت نشیں کرنا۔ ۴۔ لازم قائم مقام ہونا۔ خلیفہ ہونا۔

English meaning of pag.Dii baa.ndhnaa

  • enthrone, to crown,install as a substitute or successor, put on a turban

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْڑی باندھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْڑی باندھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words