تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَڑھا لِکھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھا لِکھا کے معانیدیکھیے
پَڑھا لِکھا کے اردو معانی
صفت
- خواندہ، تعلیم یافتہ
- لائق، قابل، ہوشیار
شعر
کروں تو کس سے کروں میں گلا جہالت کا
یہ آرزو تھی کہ میں بھی پڑھا لکھا ہوتا
سب سے اتنا نہ میں جدا ہوتا
کاش تھوڑا پڑھا لکھا ہوتا
سخن شناس نہیں زود گو بھی ہے جاویدؔ
پڑھا لکھا ہی نہیں آدمی ذہین بھی ہے
پَڑھا لِکھا کے مترادفات
پَڑھا لِکھا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَڑھا لِکھا)
پَڑھا لِکھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔