تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پارْسائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پارْسائی کے معانیدیکھیے
پارْسائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری
شعر
دکھاؤں گا تجھے زاہد اس آفت دیں کو
خلل دماغ میں تیرے ہے پارسائی کا
اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنی
جناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا
دھوم تھی اپنی پارسائی کی
کی بھی اور کس سے آشنائی کی
पारसाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पारसा ' होने की अवस्था या भाव, संयम, इंद्रिय-निग्रह, धार्मिकता, साधुता, सदाचार
پارْسائی کے مترادفات
پارْسائی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پارْسائی)
پارْسائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔