تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا" کے متعقلہ نتائج

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا کے معانیدیکھیے

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

daana khaa moTh kaa aur paanii pii so.nTh kaaदाना खा मोठ का और पानी पी सोंठ का

نیز - دانہ کھا موٹھ کا پانی پی سونٹھ کا

ضرب المثل

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا کے اردو معانی

  • اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے
  • موٹھ کی دال میں ہوا کا عنصر ہوتا ہے اور سونٹھ ہوا کو صاف اور ختم کرنے والی مانی جاتی ہے اس لئے اس پر سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے

दाना खा मोठ का और पानी पी सोंठ का के हिंदी अर्थ

  • अगर मोठ खाओ तो सोंठ का पानी पीना चाहिए अर्थात सोच समझ कर काम करना चाहिए
  • मोठ की दाल वायुकारक होती है एवं सोंठ वायुनाशक मानी जाती है इसलिए उस पर सोंठ का पानी पीना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words