تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھول کے پی جانا" کے متعقلہ نتائج

گھول کے پی جانا

۔(کنایۃً) کسی کو ہیچ اور بے وقعت سمجھ کر نیست نابود کردینا۔ ؎ یہ محاورہ طنز کے طور پر مستعمل ہے۔ ؎

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

گھول کَر پی جانا

دل و دماغ میں اُتار لینا ، ذہن نشین کرلینا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

آنسو پی کے رہ جانا

ضبط کرنا، رونے کو روکنا، آنسو آنکھ سے باہر نہ نکلنے دینا، صبر کرنا

سُن کے پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھول کے پی جانا کے معانیدیکھیے

گھول کے پی جانا

ghol ke pii jaanaaघोल के पी जाना

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گھول کے پی جانا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) کسی کو ہیچ اور بے وقعت سمجھ کر نیست نابود کردینا۔ ؎ یہ محاورہ طنز کے طور پر مستعمل ہے۔ ؎

Urdu meaning of ghol ke pii jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(kanaa.en) kisii ko hiich aur bevuqat samajh kar nestanaabuud kardenaa। ye muhaavara tanz ke taur par mustaamal hai।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھول کے پی جانا

۔(کنایۃً) کسی کو ہیچ اور بے وقعت سمجھ کر نیست نابود کردینا۔ ؎ یہ محاورہ طنز کے طور پر مستعمل ہے۔ ؎

لَہُو پی پی کے رَہ جانا

۔(کنایۃً) ضبط کرنا۔ غم وغصّہ کا۔ ؎

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

گھول کَر پی جانا

دل و دماغ میں اُتار لینا ، ذہن نشین کرلینا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

آنسو پی کے رہ جانا

ضبط کرنا، رونے کو روکنا، آنسو آنکھ سے باہر نہ نکلنے دینا، صبر کرنا

سُن کے پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھول کے پی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھول کے پی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone