تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلے گلے پانی" کے متعقلہ نتائج

گلے گلے پانی

اتنا پانی جس میں انسان گلے تک ڈوب جائے، ڈباؤ پانی

پانی گَلے گَلے ہونا

۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی ہونا

۔ڈوب جانے کی حالت قریب ہونا۔؎

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

پانی گَلے سے اُتَرنا

۔ پانی کا حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی آنا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا، ڈوبنے کے قریب ہونا.

پانی گَلے تَک آ جانا

۔ (مجازاً) انتہا ہوجانا۔؎

گلے تک پانی آ جانا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے اُتَرنا

۔ نزع کی حالت میں یا کسی مرض سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گلے گلے پانی کے معانیدیکھیے

گلے گلے پانی

gale gale paaniiगले गले पानी

مادہ: گُلے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گلے گلے پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اتنا پانی جس میں انسان گلے تک ڈوب جائے، ڈباؤ پانی

فعل متعلق

  • چاہے لبوں پر جان ہی کیوں نہ ہو، خواہ کچھ بھی ہو، ہر حالت میں ہر طرح

Urdu meaning of gale gale paanii

  • Roman
  • Urdu

  • itnaa paanii jis me.n insaan gale tak Duub jaaye, Dubaa.uu paanii
  • chaahe labo.n par jaan hii kyo.n na ho, Khaah kuchh bhii ho, har haalat me.n har tarah

गले गले पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इतना पानी जिस में इंसान गले तक डूब जाये, डुबाऊ पानी

क्रिया-विशेषण

  • चाहे लबों पर जान ही क्यों ना हो, चाहे कुछ भी हो, हर हालत में हर तरह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گلے گلے پانی

اتنا پانی جس میں انسان گلے تک ڈوب جائے، ڈباؤ پانی

پانی گَلے گَلے ہونا

۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی ہونا

۔ڈوب جانے کی حالت قریب ہونا۔؎

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

پانی گَلے سے اُتَرنا

۔ پانی کا حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی آنا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا، ڈوبنے کے قریب ہونا.

پانی گَلے تَک آ جانا

۔ (مجازاً) انتہا ہوجانا۔؎

گلے تک پانی آ جانا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے اُتَرنا

۔ نزع کی حالت میں یا کسی مرض سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلے گلے پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلے گلے پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone