تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلے میں پھانسی ہونا" کے متعقلہ نتائج

گلے میں پھانسی ہونا

پھانسی کا پھندا بن جانا، پھانسی کا سبب ہونا

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

گَلے میں تَحْریر ہونا

۔کنایہ ہے گٹکری لینے سے ۔؎

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

کُھر کھانسی تیری دائی کے گَلے میں پھانسی

۔ عورتیں بچے کو کھانسی کی تکلیف میں یا کھانسنے کے وقت رونے سے بہلانے کے واسطے زبان پر لاتی ہیں۔

کُھر کھانسی تیری دَیا کے گَلے میں پھانسی

بچّوں کو کھانسی کی تکلیف میں بہلانے کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گلے میں پھانسی ہونا کے معانیدیکھیے

گلے میں پھانسی ہونا

gale me.n phaa.nsii honaaगले में फाँसी होना

محاورہ

مادہ: گَلے

گلے میں پھانسی ہونا کے اردو معانی

  • پھانسی کا پھندا بن جانا، پھانسی کا سبب ہونا

गले में फाँसी होना के हिंदी अर्थ

  • फाँसी का फंदा बन जाना, फाँसी का सबब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلے میں پھانسی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلے میں پھانسی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words