اردو، انگلش اور ہندی میں پَاکِی کے معانیدیکھیے
پَاکِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاک سے اسم کیفیت
- حجامت کا استرہ (قدیم)
- طہارت، سرمونڈنے کا استرہ، پاکی لینا (کنایۃً) موئے زہار کا مونڈنا، پاکیزگی، صفائی، ستھرائی، پاکیزہ کلمۂ نسبت، پک کا مزید علیہ) صفت پاک، صاف ستھرا، خوبصورت، خوش اسلوب، بے عیب، بے نقص، بے جرم، بے داغ، پاکیزہ بوم، پاکیزہ سرشت، پاکیز طینت، نیک اصل، پاکیزہ صورت، حسین، پاکیزہ نفس(ف) صفت بے کینہ
English meaning of paakii
Noun, Feminine
- cleanliness, purity, chastity, neatness
पाकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निर्मलता, शुद्धता
- पाक होने की अवस्था या भाव
- पवित्रता
- पवित्रता, स्वच्छता, निर्दोषता, नीचे के बाल
- निष्कलंकता
- स्वच्छता, सफ़ाई
- शुचिता
विशेषण
- शुद्धता, पवित्रता, स्वच्छता, निर्दोषता, नीचे के बाल।
پَاکِی کے مترادفات
پَاکِی کے متضادات
پَاکِی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَاکِی)
پَاکِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔